ہفتہ , 2 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برطانیہ میں مستقل رہائش حاصل کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

1 گھنٹہ پہلے
A A
برطانیہ میں مستقل رہائش حاصل کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Share on Facebookwhatsapp

لندن (پاک ترک نیوز )برطانیہ میں مستقل رہائش حاصل کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو گیا

برطانوی میڈیا کے مطابق جون 2025ء میں ختم ہونے والے سال کے دوران 163,353 سیٹلمنٹ گرانٹس جاری کی گئیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً 18 فیصد زیادہ ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 2018ء کے بعد سے سیٹلمنٹ گرانٹس میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے تاہم 2025ء کی دوسری سہ ماہی میں اس شرح میں معمولی کمی بھی نوٹ کی گئی۔
اعداد و شمار کے مطابق 39,946 گرانٹس ایسے افراد کو دی گئیں جنہیں پناہ گزین، انسانی تحفظ یا خصوصی بنیادوں پر رہائش حاصل تھی
خاندانی بنیادوں پر 45,170 افراد کو مستقل رہائش دی گئی جو مارچ 2014ء کے بعد دوسری بڑی سالانہ تعداد ہے جبکہ ورک روٹ کے تحت 59,766 گرانٹس اور 18,471 گرانٹس دیگر کیٹیگریز میں شامل افراد کو دی گئیں۔

یہ بھی پؑڑھیں:امریکی ویزے کے قوانین میں تبدیلی، 2نئے سوالات شامل

ماہرین کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے مقرر کردہ معیار پر پورا اترنے والے افراد ہی ان گرانٹس کے اہل ہوتے ہیں۔سیٹلمنٹ گرانٹ ملنے کے بعد افراد کو برطانیہ میں غیر معینہ مدت تک رہنے کی اجازت حاصل ہو جاتی ہے۔

موضوعات : Increasepermanentresidenceukvisa
ShareSend

متعلقہ خبریں

Changes to US visa rules, 2 new questions added
اہم ترین 3

امریکی ویزے کے قوانین میں تبدیلی، 2نئے سوالات شامل

29 اپریل , 2026
Britain not involved in Trump's blockade of the Strait of Hormuz, media reports
تازہ ترین

برطانیہ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی میں شامل نہیں ،میڈیا رپورٹس

13 اپریل , 2026
برطانیہ کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری
اہم ترین 3

برطانیہ کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

26 مارچ , 2026
Saudi Arabia issues important instructions for foreign Umrah pilgrims
تازہ ترین

سعودی عرب نے غیر ملکی عمرہ زائرین کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

24 مارچ , 2026
British Prime Minister announces that he will not be part of a war against Iran
اہم ترین

ایران کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے ،برطانوی وزیراعظم کا اعلان

16 مارچ , 2026
Britain must apologize for its role in the creation of Israel
اہم ترین

برطانیہ اسرائیل کے قیام میں کردار پر معافی مانگے

11 مارچ , 2026
اگلی خبر
مہنگائی کے باعث ہوائی سفر مہنگا ،مسافر کم ،پروازیں منسوخ

مہنگائی کے باعث ہوائی سفر مہنگا ،مسافر کم ،پروازیں منسوخ

یہ بھی پڑھیں

امریکی شہریوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف

امریکی شہریوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف

2 مئی , 2026
All flights of low-cost US Spirit Airlines canceled due to fuel crisis

ایندھن بحران کے باعث امریکی سستی ایئر لائن اسپرٹ ایئر لائنز کی تمام پروازیں منسوخ

2 مئی , 2026
مہنگائی کے باعث ہوائی سفر مہنگا ،مسافر کم ،پروازیں منسوخ

مہنگائی کے باعث ہوائی سفر مہنگا ،مسافر کم ،پروازیں منسوخ

2 مئی , 2026
برطانیہ میں مستقل رہائش حاصل کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

برطانیہ میں مستقل رہائش حاصل کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

2 مئی , 2026
15سال سے کم عمر افراد کے حج پر پابندی کا فیصلہ واپس

15سال سے کم عمر افراد کے حج پر پابندی کا فیصلہ واپس

2 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔