منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایک کلک پر ڈگری کی تصدیق ،پاکستان میں نیا ڈیجیٹل دور

6 مہینے پہلے
A A
Degree verification with one click, a new digital era in Pakistan
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان میں طلبا کے لیے بڑی آسانی پیدا کر دی گئی ۔ہائر ایجوکیشن کمیشن نے تعلیمی اسناد کی تصدیق کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد طلبا کو دفاتر کے چکر لگانے سے نجات مل جائے گی۔مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔


تعلیمی اسناد کی تصدیق کے لیے لمبی قطاریں، وقت کا ضیاع اور دفاتر کے چکر ۔۔۔اب یہ سب ماضی کا حصہ بننے جا رہا ہے۔ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ایک مکمل ڈیجیٹل ڈگری اٹیسٹیشن سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد تصدیقی عمل کو تیز، شفاف اور صارف دوست بنانا ہے۔اس نئے نظام کے تحت طلبا کو اپنے کاغذات جمع کرانے کے لیے کسی دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہوگی، بلکہ درخواست سے لے کر تصدیق تک کا پورا عمل آن لائن مکمل کیا جائے گا۔
نئے طریقے کے مطابق فزیکل ڈاکومنٹس جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہو گی ،آن لائن اپلائی ،ٹریکنگ اور ویری فکیشن ہو سکے گی،ملک بھر کے طلبا کو یکساں سہولت میسر آئے گی ،وقت اور اخراجات میں نمایاں کمی ہو گی،شفافیت اور ڈیٹا سکیورٹی میں بہتری آئے گی ۔


ذرائع کے مطابق اس جدید نظام پر تیزی سے کام جاری ہے اور اسے تیس جون دو ہزار چھبیس تک فعال کیا جائے گا۔
ماہرین تعلیم کا کہنا ہے کہ یہ اقدام نہ صرف طلبا کے لیے آسانی پیدا کرے گا بلکہ اداروں کے درمیان ڈیٹا شیئرنگ کو بھی مؤثر بنائے گا۔
طلبا نے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہمیں لمبی لائنوں اور سفارش کے بغیر اپنے کام کروانے میں آسانی ہوگی۔

موضوعات : #degreeeducationverification
ShareSend

متعلقہ خبریں

Degree in hand, job nowhere to be found—the sorrowful story of every young person.
تازہ ترین

ڈگری ہاتھ میں ،نوکری غائب ،،ہر نوجوان کی دکھ بھری کہانی

27 اکتوبر , 2026
HEC announces the release of lists of registered and unregistered educational institutions.
تازہ ترین

ایچ ای سی کا رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی فہرستیں جاری کرنے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
Pakistani universities occupy prominent positions in global university rankings
تازہ ترین

عالمی جامعات کی درجہ بندی، پاکستانی جامعات نے نمایاں جگہ بنا لی

5 اکتوبر , 2026
60% of Pakistani citizens dissatisfied with education system
تازہ ترین

پاکستان کے 60 فیصد شہری تعلیمی نظام سے غیر مطمئن

17 ستمبر , 2026
Applications are invited for research scholarships at the University of Zurich, Switzerland.
تازہ ترین

سوئٹزرلینڈ کی زیورخ یونیورسٹی میں تحقیقی وظائف کے لیے درخواستیں طلب

12 ستمبر , 2026
نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال
پاکستان

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
اگلی خبر
How much cheaper are gold and silver

سونا اور چاندی مزید کتنی سستی؟

یہ بھی پڑھیں

Punjab's first modern film city will be inaugurated on December 15.

پنجاب کے پہلی جدید فلم سٹی کا افتتاح 15 دسمبر کو ہوگا

27 اکتوبر , 2026
India has no other option but to give freedom to the Kashmiri people, says Amir Muqam

بھارت کے پاس کشمیری عوام کو آزادی دینے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں،امیر مقام

27 اکتوبر , 2026
Kashmir will become Pakistan is the voice of the heart of every Kashmiri and Pakistani, Ishaq Dar

کشمیر بنے گا پاکستان ہر کشمیری اور پاکستانی کے دل کی آواز ہے، اسحاق ڈار

27 اکتوبر , 2026
October 27 A Black Day for Kashmiris in Pakistan and across the world.

27اکتوبر ،پاکستان اوردنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کا یوم سیاہ

27 اکتوبر , 2026
Actions against call centers, 646 accused arrested, NCCIA report ready

کال سینٹرز کے خلاف کارروائیاں، 646 ملزمان گرفتار، این سی سی آئی اے کی رپورٹ تیار

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔