جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب کے رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی صنعتی یونٹس ہٹانے کا فیصلہ

3 مہینے پہلے
A A
Decision to remove illegal industrial units established in residential areas of Punjab
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے رہائشی علاقوں اور گھروں میں قائم غیر قانونی صنعتی یونٹس ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ،سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی زیرصدارت انسداد سموگ کے بارے میں اجلاس ہوا جس میں سینئر وزیر نے رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی صنعتی یونٹس کے خلاف فوری کریک ڈاون کا حکم دے دیا ۔

مریم اورنگزیب نے کہا رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی صنعتیں ماحولیاتی آلودگی کا بڑا سبب ہیں.وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر غیرقانونی فیٹ میلٹنگ یونٹس کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔

مریم اورنگزیب نے کہا رہائشی علاقوں میں منظور شدہ اربن انڈسٹریز کو سپیشلائزڈ زونز میں منتقل کیا جائے گا۔گھروں میں قائم غیر قانونی انڈسٹری کیخلاف فوری آپریشن، مقررہ ٹائم لائن میں مکمل کیا جائے گا۔رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی انڈسٹری کیلئے جاری تمام این او سیز فوری منسوخ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے

لاہور سمیت پنجاب کے رہائشی علاقوں اور گھروں میں قائم صنعتوں کی مرحلہ وار منتقلی کے لیے جامع منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ رہائشی علاقوں گھروں میں صنعتی یونٹس کے قیام کیلئے این او سی جاری کرنے والے افسران کیخلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی

مریم اورنگزیب نے کہا تار اور پلاسٹک جلانے والی غیر قانونی صنعتیں شہری فضائی آلودگی میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں۔

پلاسٹک جلنے سے خارج ہونے والی گیسز گلے پھیپھڑوں اور سانس کی بیماریوں اور سرطان کا سبب بن سکتی ہیں۔ چربی پگھلانے اور نکالنے والے یونٹس شہری ماحول کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ ماربل کٹنگ، لکڑی کا کام اور دیگر چھوٹی صنعتیں بھی گردوغبار اور آلودگی کا باعث بن رہی ہیں

سینئر وزیر پنجاب نے مزید کہا فضائی آلودگی آلودگی شہری ماحول، صحت عامہ اور معیار زندگی پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہے۔ صنعتوں کی منتقلی سے فضائی آلودگی میں کمی، پانی کے معیار میں بہتری اور پائیدار صنعتی ترقی ممکن ہوگی۔ صنعتی منتقلی منصوبے کے لیے صنعتوں کی نقشہ سازی، ماحولیاتی جائزہ اور آبادی کے تجزیے پر مبنی سائنسی طریقہ اختیار کیا گیا۔

پنجاب کی سینئر وزیر نے کہا 50 سے زائد اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل میں شامل کیا گیا۔ صنعتی منتقلی سے متعلق 14 مشاورتی اجلاس منعقد کیے گئے۔ صنعتی منتقلی کے عمل کا آغاز خصوصی کمیٹیوں کی تشکیل اور نوٹیفکیشن سے کیا گیا۔ لاہور میں مجموعی طور پر 5,206 غیر قانونی صنعتوں کی نشاندہی اور نقشہ سازی مکمل کر لی گئی۔ ان میں سے 4,514 غیر قانونی صنعتیں رہائشی حدود میں واقع ہیں۔

موضوعات : #residenceeconomyunits
ShareSend

متعلقہ خبریں

Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns
تازہ ترین

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
Rs 24 billion allocated for the export sector
تازہ ترین

برآمدی شعبے کے لیے 24 ارب روپے مختص

7 ستمبر , 2026
The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August.
تازہ ترین

امریکی ڈالر مسلسل دوسرے ماہ کمزور، اگست میں ڈالر انڈیکس 0.9 فیصد گرگیا

1 ستمبر , 2026
Kenya's goal to join the ranks of developed nations by 2060.
تازہ ترین

کینیا کا 2060تک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کا ہدف

24 جولائی , 2026
The World Bank has approved a loan of $375.9 million for Pakistan.
تازہ ترین

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

10 جولائی , 2026
Asian Development Bank expresses concern over Pakistan's economic growth prospects
تازہ ترین

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کی معاشی ترقی کے امکانات پر اظہار تشویش

9 جولائی , 2026
اگلی خبر
War broke out again in the Middle East.

مشرق وسطیٰ میں پھر جنگ چھڑ گئی

یہ بھی پڑھیں

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026
میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
China and Russia vetoed a UN resolution regarding the monitoring of sanctions on Iran.

اقوام متحدہ میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق قرارداد چین اور روس نے ویٹو کر دی

18 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

18 ستمبر , 2026
کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔