جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آبنائےہرمز پر ڈیڈ لاک،کیا دوبارہ جنگ چھڑنے والی ہے؟

5 مہینے پہلے
A A
Deadlock over the Strait of Hormuz, is war about to break out again
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) آبنائے ہرمز پر امریکا اور ایران میں ڈیڈ لاک۔ ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کو جوہری مزاکرات سےالگ کرنے کی تجویز دے دی ،امریکا فی الحال یہ تجویز قبول کرنے کو تیار نہیں ، ،دنیا کی سب سے اہم گزر گاہ بند ہونے سے عالمی معیشت خطرے میں پڑ گئی کیا جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں یا سفارتکاری کوئی راستہ نکال لے گی؟
امریکی صدر نے تنازع میں کمی کے لئے ایران کی حالیہ تجویز پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے ،۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی تجاویز پر سکیورٹی ٹیم سے مشاورت کی ہے ۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ فی الوقت صرف آبنائے ہرمز کھولنے اور جوہری مواد کے معاملےمذکرات موخر کرنے کی تجویز پر خوش نہیں ۔ حکام کے مطابق ایران کی جوہری افزودگی یا یورینیم کے ذخیرےسے متعلق سوالات حل کئے بغیر آبنائے ہرمز کو کھولنا مذاکرات میں امریکی دباؤ کو کمزور کر سکتا ہے ۔


ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے ایرانی تجاویز پر غور جاری ہے ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی پیش کش کی ہے ،ایران کے ایٹمی ہتھیار امریکا کو قبول نہیں ۔ ، تاہم آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں ہٹانے کے کسی آپریشن سے متعلق معلومات نہیں ، صدرٹرمپ تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں۔
امریکا نے ایران اور ایک اور دھمکی دیتے ہوئے کہا آبنائے ہرمز عالمی بحری راستہ ہے، کون گزرے گا، فیصلے کا اختیار ایران کو نہیں،، عالمی گزرگاہوں کو یرغمال بنانے کی کوشش برداشت نہیں کریں گے،، وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ایران کی بحری راستوں پر مرضی مسلط کرنے کی کوششوں کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کی ایک اور بڑے اسلامی ملک سے جنگ کا امکان


دھونس، دھمکیوں یا طاقت کے زور پر بحری راستے بند کرنا قابل قبول نہیں، ایران کی اجازت یا اسے ادائیگی کرکے بحری جہاز گزرنا راستہ کھلنا نہیں کہلاتا۔
یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عالمی گزرگاہ کو فوری کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔آبنائے ہرمز کی بندش پراقوام متحدہ کے ہنگامی اجلاس میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ کوئی ٹول ٹیکس نہیں، تجارت بحال ہونے دی جائے، عالمی معیشت کو سانس لینے دیں۔


سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستانی مستقبل مندوب عاصم افتخار نے کہا آبنائے ہرمز کی بندش سے توانائی، خوراک اور سپلائی چین شدید متاثر ہو سکتی ہےآبنائے ہرمز کی بندش سے سب سے زیادہ اثر ترقی پذیر ممالک پر پڑے گا،سمندری راستے عالمی تجارت کی شہ رگ ہیں، اور کسی بھی قسم کی رکاوٹ عالمی معیشت پر منفی اثرات ڈالتی ہے۔
موجودہ صورتحال کے بعد کیا کشیدگی بڑھے گی یا سفارتکاری جیت جائے گی ،اس کا فیصلہ چند دنوں میں متوقع ہے۔

موضوعات : #straitofhormusdeadlockusiranwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر
اہم ترین

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

13 ستمبر , 2026
Iran strikes back at the US; claims to have targeted two destroyers and a US base in Jordan.
تازہ ترین

ایران کا امریکا پر جوابی وار، 2 ڈسٹرائرز اور اردن میں امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

9 ستمبر , 2026
The price of the US F-35 fighter jet has reached $120 million.
تازہ ترین

امریکی ایف 35 جنگی طیارے کی قیمت 12 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

5 ستمبر , 2026
The world's 5 fastest fighter jets Which one leads in speed
تازہ ترین

دنیا کے 5 تیز ترین جنگی طیارے، رفتار میں کون سب سے آگے؟

5 ستمبر , 2026
US and China's preparations for space warfare
تازہ ترین

امریکا اورچین کی خلا میں جنگ کی تیاریاں

4 ستمبر , 2026
ٹرمپ نے ایران پر ایٹم بم حملے سے متعلقہ سوال کو احمقانہ قرار دیدیا
اہم ترین 3

ٹرمپ نے ایران پر ایٹم بم حملے سے متعلقہ سوال کو احمقانہ قرار دیدیا

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
New Zealand Prime Minister's telephone call to Prime Minister Shehbaz Sharif

وزیراعظم شہبازشریف سے نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ

یہ بھی پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

17 ستمبر , 2026
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

17 ستمبر , 2026
سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

17 ستمبر , 2026
کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

17 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔