جمعرات , 15 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مطالبات تسلیم ہونے تک امریکا کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے، ایران کا اعلان

49 منٹس پہلے
A A
Iran announces it will continue the fight against the US until its demands are met.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران نے اپنے مطالبات تسلیم ہونے تک امریکا کے خلاف لڑائی جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ تہران نہ تو امریکا کے ساتھ لامتناہی جنگ چاہتا ہے اور نہ ہی طویل مذاکرات، تاہم اپنے مطالبات منوائے بغیر پیچھے نہیں ہٹے گا۔ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے محمد باقر قالیباف نے کہا کہ ایران پائیدار دفاعی بازدارندگی قائم کرنے کے لیے مذاکرات کرنا چاہتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دعویٰ کیا کہ امریکی حکومت کی جانب سے مقرر کردہ تمام مہلتیں گزر چکی ہیں، جبکہ ایران پر معاشی دباؤ ڈالنے کی کوششیں بھی تہران کو اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹانے میں ناکام رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق

محمد باقر قالیباف نے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ پر طنز کرتے ہوئے انہیں طبیعیات کا نوبیل انعام دینے کا مطالبہ بھی کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی معاشی دباؤ کے نتائج سے متعلق پیش گوئیوں نے وقت کے تصور کو بے معنی ثابت کر دیا ہے۔دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان حسین محبی نے دعویٰ کیا ہے کہ چالیس روزہ جنگ کے بعد ایران نے پہلے سے زیادہ جدید ہتھیار حاصل کر لیے ہیں۔ ان کے مطابق ایران پر نئے امریکی حملے غیر معقول اقدام ہوں گے، تاہم ایسے حملوں کا خدشہ موجود ہے۔حسین محبی کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وسط مدتی انتخابات سے پہلے کسی کامیابی کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ایران کسی بھی نئی جارحیت کا جواب دینے کے لیے پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ تیار ہے۔

موضوعات : iranUSAwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

China’s J-36 combat aircraft A new threat to the US
تازہ ترین

چین کا جنگی طیارہ جے 36 امریکا کیلئے نیا خطرہ

15 اکتوبر , 2026
A US ground attack on Iran would be catastrophic; Washington would be forced to surrender Iranian Revolutionary Guard.
اہم ترین 2

ایران پر امریکی زمینی حملہ تباہ کن ہوگا، واشنگٹن کو ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب

14 اکتوبر , 2026
Three nations, one dangerous mission; development of a futuristic combat aircraft accelerates.
تازہ ترین

تین ممالک، ایک خطرناک مشن ، مستقبل کے جنگی طیارے کی تیاری تیز

14 اکتوبر , 2026
Tensions peak in the Strait of Hormuz; Iran claims to have targeted a third supertanker in two days.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں کشیدگی عروج پر، ایران کا دو روز میں تیسرے سپر ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

13 اکتوبر , 2026
An oil supertanker caught fire after striking a mine in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ  سے ٹکرانے کے بعد  تیل بردار سپر ٹینکر میں آگ  لگ گئی

12 اکتوبر , 2026
Iran claims to have accepted some conditions from the US
تازہ ترین

ایران کا امریکہ کی جانب سے کچھ شرائط ماننے کا دعوی

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
The hearing on the petition to ban the sale of camera-equipped glasses will take place today.

کیمرے والی عینکوں کی فروخت پر پابندی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

یہ بھی پڑھیں

Expansion of China’s modern radar fleet challenges U.S. air superiority in the Pacific.

چینی جدید ریڈار کے بیڑے میں توسیع ، بحر الکاہل میں امریکی فضائی برتری چیلنج

15 اکتوبر , 2026
China’s J-36 combat aircraft A new threat to the US

چین کا جنگی طیارہ جے 36 امریکا کیلئے نیا خطرہ

15 اکتوبر , 2026
Today is the last day to file annual income tax returns.

سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

15 اکتوبر , 2026
Preparations for the tri-nation series begin; 7 national team players have arrived in Lahore.

سہ ملکی سیریز کی تیاریاں شروع، قومی ٹیم کے 7 کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

15 اکتوبر , 2026
The hearing on the petition to ban the sale of camera-equipped glasses will take place today.

کیمرے والی عینکوں کی فروخت پر پابندی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔