جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسرائیل کی ایک اور بڑے اسلامی ملک سے جنگ کا امکان

3 مہینے پہلے
A A
Israel's possibility of war with another major Islamic country
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) کیا بحیرۂ احمر اگلا جنگی میدان بننے جا رہا ہے؟کیا دنیا ایک اور بڑے تصادم کے دہانے پر کھڑی ہے؟ فیصلہ آنے والے دن کریں گے۔۔۔ لیکن خطرہ واضح ہے۔
بحیرۂ احمر کے اہم تجارتی راستوں پر کنٹرول کی جنگ شدت اختیار کر گئی۔۔۔ ترکی اور اسرائیل ہارن آف افریقہ میں ایک نئی اسٹریٹجک کشمکش میں الجھ گئے ، جہاں صومالیہ اور صومالی لینڈ اہم محاذ بن کر ابھر رہے ہیں۔


ہارن آف افریقہ تیزی سے عالمی طاقتوں کی توجہ کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ صومالیہ اور صومالی لینڈ نہ صرف تیل و گیس کے ممکنہ ذخائر رکھتے ہیں بلکہ یہ علاقے بحیرۂ احمر کی اہم تجارتی گزرگاہوں کے قریب واقع ہونے کی وجہ سے بے حد اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ہیں۔
ترکیہ نے صومالیہ کے ساتھ سمندر اور خشکی دونوں پر تیل و گیس کی تلاش کے معاہدے کیے اور وہاں اپنی فوجی موجودگی کو مزید مضبوط بنایا ہے۔ ترک افواج کے اڈے اور جدید سازوسامان اس خطے میں ان کے اثر و رسوخ کو بڑھا رہے ہیں۔
دوسری جانب اسرائیل نے صومالی لینڈ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے لیے اہم اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل وہاں ایک فوجی اڈہ قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جس کا مقصد یمن میں حوثی باغیوں کی نگرانی اور باب المندب آبنائے جیسے اہم بحری راستے پر نظر رکھنا ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ مقابلہ محض علاقائی نہیں بلکہ عالمی طاقتوں کی بڑی صف بندی کا حصہ ہے۔ ترکی اور اسرائیل کے درمیان پہلے ہی غزہ، شام اور دیگر معاملات پر اختلافات موجود ہیں، اور اب افریقہ میں بڑھتی ہوئی یہ کشیدگی ایک نئے جیو پولیٹیکل بحران کو جنم دے سکتی ہے۔
صومالیہ اور صومالی لینڈ میں جاری یہ رسہ کشی دراصل توانائی، تجارت اور عسکری برتری کے حصول کی جنگ ہے، جس کے اثرات نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ عالمی معیشت پر بھی پڑ سکتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ کیا بحیرۂ احمر ایک نئے عالمی تنازع کا مرکز بننے جا رہا ہے؟ اور کیا یہ کشمکش خطے کو مزید عدم استحکام کی طرف دھکیل دے گی؟ آنے والے دن اس صورتحال کی سمت کا تعین کریں گے۔

موضوعات : #isrealislamiccountryturkeywar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ishaq Dar's telephone conversation with Turkish Foreign Minister
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

30 جولائی , 2026
ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

29 جولائی , 2026
عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل
تازہ ترین

عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

29 جولائی , 2026
Saudi Arabia also joins the war; attacks on Iraq.
تازہ ترین

سعودی عرب بھی جنگ میں کود پڑا ،عراق پر حملے

29 جولائی , 2026
Iran ready to resume negotiations with the US.
تازہ ترین

ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کیلئے تیار

27 جولائی , 2026
Exchanges between Iran and the US are ongoing through mediators, Ismail Baqai
تازہ ترین

ایران ،امریکہ کے درمیان ثالثوں کے ذریعے تبادلہ جاری ہے ،اسماعیل بقائی

27 جولائی , 2026
اگلی خبر
14,182 AIDS cases reported in Pakistan in one year

پاکستان میں ایک سال میں ایڈز کے14ہزار 182کیس رپورٹ

یہ بھی پڑھیں

ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

30 جولائی , 2026
خضدار میں آپریشن ، 4دہشت گرد ہلاک

خضدار میں آپریشن ، 4دہشت گرد ہلاک

30 جولائی , 2026
ہمارا سسٹم تباہ ہو چکا ہے ، وزیر داخلہ محسن نقوی

ہمارا سسٹم تباہ ہو چکا ہے ، وزیر داخلہ محسن نقوی

30 جولائی , 2026
بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھا دیا بائیکاٹ کی سیاست چھوڑنے کا مشورہ

بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھا دیا بائیکاٹ کی سیاست چھوڑنے کا مشورہ

30 جولائی , 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

30 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔