پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دیہی خواتین کے لیے روزگار کا نیا راستہ، مریم نواز کا ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام، 2500 خواتین کو تربیت دینے کا ہدف

43 منٹس پہلے
A A
A new employment avenue for rural women Maryam Nawaz’s ‘She Thread’ program, with a target to train 2,500 women.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب کی دیہی خواتین کو ہنرمند اور خودمختار بنانے کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام جاری ہے۔ پروگرام کے تحت اب تک ایک ہزار 150 دیہی خواتین ٹیکسٹائل کی تربیت حاصل کرکے برسرِ روزگار ہو چکی ہیں، جبکہ وزیراعلیٰ نے جون تک 2 ہزار 500 خواتین کو تربیت دینے کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔اس پروگرام کے تحت خواتین کو صرف ہنر ہی نہیں سکھایا جائے گا بلکہ تین ماہ کی تربیت کے دوران ماہانہ 15 ہزار روپے وظیفہ بھی دیا جائے گا۔ تربیت مکمل کرنے والی خواتین کو ٹیکسٹائل انڈسٹری میں روزگار فراہم کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔

محکمہ ویمن ڈویلپمنٹ کے زیرِ اہتمام پروگرام میں صنعتی سلائی مشین آپریٹر اور اپیرل سپروائزر کی تربیت دی جائے گی۔ اس مقصد کے لیے لاہور کے قریب ملتان روڈ پر واقع شاہکام انڈسٹریز میں تربیتی انتظامات کیے گئے ہیں، جہاں کلاس روم تعلیم کے ساتھ عملی تربیت بھی فراہم کی جائے گی۔پروگرام میں داخلے کے لیے خواتین کی عمر 18 سے 45 سال، میٹرک کی تعلیمی قابلیت اور پنجاب کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے۔ خواہش مند خواتین قومی شناختی کارڈ اور ڈومیسائل کے ساتھ شاہکام انڈسٹریز میں درخواست جمع کرا سکتی ہیں۔ابتدائی جانچ پڑتال اور اہلیت کی تصدیق کے بعد داخلے سے قبل حلف نامہ بھی جمع کرانا ہوگا۔ مزید معلومات اسسٹنٹ کمشنرز، یونین کونسل سیکرٹریز اور متعلقہ ضلعی دفاتر سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کی روسی گیس یورپ کو دوبارہ فراہم کرنے کی حمایت، یوکرین کے راستے پائپ لائنیں بحال کرنے کی تجویز

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دیہی خواتین کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنر سکھا کر باوقار روزگار کے قابل بنانا حکومت کا مقصد ہے، تاکہ خواتین معاشی طور پر خودمختار ہو سکیں اور ملکی معیشت میں اپنا کردار ادا کریں۔

موضوعات : cmpunjabmaramanawaz
ShareSend

متعلقہ خبریں

The pharmaceutical industry in Punjab is growing rapidly; a favorable environment for business is essential, says Maryam Nawaz.
تازہ ترین

پنجاب میں فارماسیوٹیکل انڈسٹری تیزی سے ترقی کر رہی ہے، کاروبار کے لیے سازگار ماحول ضروری ہے، مریم نواز

30 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz will inaugurate development projects worth billions of rupees in Mandi Bahauddin today.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج منڈی بہاؤالدین میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گی

27 اکتوبر , 2026
Man arrested for assaulting petrol pump employee, Maryam Nawaz shares video of arrest
تازہ ترین

پٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار، مریم نواز نے گرفتاری کی ویڈیو شیئر کر دی

24 اکتوبر , 2026
Breast cancer is a treatable disease; timely diagnosis can save precious lives Maryam Nawaz
تازہ ترین

بریسٹ کینسر قابلِ علاج مرض ہے، بروقت تشخیص سے قیمتی جانیں بچائی جا سکتی ہیں: مریم نواز

19 اکتوبر , 2026
Maryam Nawaz orders the dismissal of underperforming companies under the 'Suthra Punjab' initiative.
تازہ ترین

مریم نواز کا ستھرا پنجاب میں ناقص کارکردگی والی کمپنیوں کو فارغ کرنے کا حکم

13 اکتوبر , 2026
Approval granted to establish Parks and Horticulture Authorities in every district of Punjab; 2,820 new positions to be filled.
تازہ ترین

پنجاب کے ہر ضلع میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی قائم کرنے کی منظوری، 2820 نئی آسامیوں پر بھرتیاں ہوں گی

9 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Crackdown in Karachi against illegal buying and selling of mobile phones and IMEI patching networks; 15 suspects arrested.

کراچی میں موبائل فونز کی غیر قانونی خریدوفروخت اور آئی ایم ای آئی پیچنگ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 15 ملزمان گرفتار

یہ بھی پڑھیں

Hidden treasure of oxygen discovered underground

زمین کے اندر آکسیجن کا چھپا ہوا خزانہ دریافت

2 نومبر , 2026
The Sultan of the Sultanate of Oman’s historic visit to China

سلطنتِ عمان کے سلطان کا چین کا تاریخی دورہ

2 نومبر , 2026
ODI Tri-Nation Series Pakistan Cricket Team Fined for Slow Over-Rate

ون ڈے تین ملکی سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

2 نومبر , 2026
Crackdown in Karachi against illegal buying and selling of mobile phones and IMEI patching networks; 15 suspects arrested.

کراچی میں موبائل فونز کی غیر قانونی خریدوفروخت اور آئی ایم ای آئی پیچنگ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 15 ملزمان گرفتار

2 نومبر , 2026
A new employment avenue for rural women Maryam Nawaz’s ‘She Thread’ program, with a target to train 2,500 women.

دیہی خواتین کے لیے روزگار کا نیا راستہ، مریم نواز کا ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام، 2500 خواتین کو تربیت دینے کا ہدف

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔