جمعہ , 2 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دادوچہ ڈیم منصوبہ، پانی صاف کرنے کے پلانٹ کے لیے 25 ایکڑ زمین حاصل کرنے کا فیصلہ

1 دن پہلے
A A
Daducha Dam Project Decision to acquire 25 acres of land for the water treatment plant.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) دادوچہ ڈیم سے پانی کی فراہمی کے منصوبے پر کام تیز کرنے کے لیے پانی صاف کرنے کے پلانٹ کی تعمیر اور تنصیب کے لیے 25 ایکڑ نجی زمین حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔متعلقہ حکام کے مطابق مطلوبہ اراضی پر دفعہ چار نافذ کردی گئی ہے، جبکہ زمین کی قیمت کے تعین کے لیے ضلعی قیمت تشخیصی کمیٹی کو درخواست بھی ارسال کردی گئی ہے۔دادوچہ ڈیم واٹر سپلائی منصوبے کے تحت راولپنڈی شہر اور چھاؤنی کو روزانہ ساڑھے تین کروڑ گیلن پانی فراہم کیا جائے گا، جو دونوں علاقوں میں برابر تقسیم ہوگا۔ منصوبہ 2029 تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

منصوبے کے تحت ڈیم کے علاوہ 28 کلومیٹر طویل پانی کی ترسیلی لائن، پانی صاف کرنے کا پلانٹ، پمپنگ اسٹیشن، پانی کی تقسیم کا نظام اور ترسیلی ڈھانچہ تعمیر کیا جائے گا، جس پر مجموعی طور پر 36 ارب روپے لاگت آئے گی۔دادوچہ ڈیم کی تعمیر پنجاب محکمہ آبپاشی کی جانب سے جاری ہے اور منصوبے کا 94 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔ترقیاتی منصوبہ بندی کے صوبائی فورم نے 28 کلومیٹر ترسیلی لائن، پانی صاف کرنے کے پلانٹ اور تقسیم آب کے نظام پر مشتمل منصوبے کی ابتدائی لاگت 36 ارب روپے منظور کرلی ہے۔حکام کے مطابق منصوبے کی 36 ارب روپے کی لاگت راولپنڈی شہر اور چھاؤنی کے درمیان برابر تقسیم کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ملائیشیا سے میانمار کے پناہ گزینوں کی واپسی،انسانی حقوق تنظیموں کی تنقید

پانی صاف کرنے کے پلانٹ، پانی کی تقسیم اور پمپنگ نظام کی تعمیر کے لیے کاک پل کے قریب 25 ایکڑ نجی زمین کی نشاندہی کی گئی ہے، جس کے حصول کا عمل دفعہ چار کے نفاذ کے بعد شروع کردیا گیا ہے۔نجی اراضی کی قیمت ضلعی قیمت تشخیصی کمیٹی طے کرے گی، جبکہ واسا نے زمین کی قیمت کے تعین کے لیے کمیٹی کو باقاعدہ درخواست بھی جمع کرا دی ہے۔

موضوعات : dauchadamwater
ShareSend

متعلقہ خبریں

Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's
تازہ ترین

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
2700 liters of water are used to produce a single cotton T-shirt.
تازہ ترین

ایک کاٹن ٹی شرٹ کی تیاری میں 2700 لیٹر پانی خرچ

29 اگست , 2026
Zamzam water is a miracle of Allah's mercy, healing, and blessing.
تازہ ترین

آب زم زم اللہ کی رحمت ،شفا اور برکت کا معجزہ

22 اگست , 2026
Daducha Dam project approved; Rawalpindi to receive an additional 35 million gallons of water daily.
تازہ ترین

ددوچہ ڈیم منصوبے کی منظوری، راولپنڈی کو روزانہ 3 کروڑ 50 لاکھ گیلن اضافی پانی ملے گا

20 اگست , 2026
The heart-wrenching story of a grieving dolphin that carried its dead calf with it for several days.
تازہ ترین

غم زدہ ڈولفن کی دردناک کہانی، مردہ بچے کو کئی روز تک اپنے ساتھ لیے رہی

9 اگست , 2026
Lahore's groundwater is depleting rapidly; alarm bells have rung.
تازہ ترین

لاہور کا زیر زمین پانی تیزی سے کم ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

15 جولائی , 2026
اگلی خبر
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ

محمود اچکزئی کا وزیراعظم کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

2 اکتوبر , 2026
Oil shipments from the Middle East accelerate despite war

جنگ کے باوجود مشرق وسطیٰ سے تیل کی ترسیل تیز

2 اکتوبر , 2026
Induction of Airbus H125 helicopters into the Pakistan Air Force and Navy.

پاکستان فضائیہ اور بحریہ میں ایئربس ایچ 125 ہیلی کاپٹروں کی شمولیت

2 اکتوبر , 2026
صومالیہ ،ہائی جیک بحری جہاز کے 4پاکستانی ارکان بازیاب

صومالیہ ،ہائی جیک بحری جہاز کے 4پاکستانی ارکان بازیاب

2 اکتوبر , 2026
حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کا پہلا دور ختم،کل پھر ملنے پر اتفاق

حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کا پہلا دور ختم،کل پھر ملنے پر اتفاق

2 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔