ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ددوچہ ڈیم منصوبے کی منظوری، راولپنڈی کو روزانہ 3 کروڑ 50 لاکھ گیلن اضافی پانی ملے گا

2 مہینے پہلے
A A
Daducha Dam project approved; Rawalpindi to receive an additional 35 million gallons of water daily.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے راولپنڈی میں پانی کی قلت پر قابو پانے کے لیے ددوچہ ڈیم واٹر سپلائی منصوبے کے 36 ارب روپے کے پی سی ون کی منظوری دے دی۔

منصوبے کے تحت راولپنڈی شہر اور کینٹونمنٹ کو روزانہ 3 کروڑ 50 لاکھ گیلن اضافی پانی فراہم کیا جائے گا۔منصوبے کے مطابق دادوچہ ڈیم سے پانی 28 کلومیٹر طویل پائپ لائن کے ذریعے راولپنڈی منتقل کیا جائے گا، جبکہ پانی کی صفائی کے لیے فلٹریشن پلانٹس بھی نصب کیے جائیں گے۔اس کے علاوہ راولپنڈی شہر اور کینٹونمنٹ کے مختلف علاقوں تک پانی پہنچانے کے لیے نیا ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک بھی تیار کیا جائے گا۔

منصوبے کی مجموعی لاگت 36 ارب روپے مقرر کی گئی ہے، جس میں راولپنڈی شہر اور کینٹونمنٹ کا حصہ برابر یعنی 18،18 ارب روپے رکھا گیا ہے۔تاہم کینٹونمنٹ کے 18 ارب روپے کے حصے کی رقم وفاقی حکومت ادا کرے گی یا پنجاب حکومت، اس کا فیصلہ صوبائی کابینہ کرے گی۔اضافی فراہم کیے جانے والے 3 کروڑ 50 لاکھ گیلن یومیہ پانی کی راولپنڈی شہر اور کینٹونمنٹ کے درمیان حتمی تقسیم کا فیصلہ بھی صوبائی کابینہ کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: غم زدہ ڈولفن کی دردناک کہانی، مردہ بچے کو کئی روز تک اپنے ساتھ لیے رہی

ددوچہ ڈیم کی تعمیر پنجاب محکمہ آبپاشی کے تحت پہلے ہی جاری ہے، جبکہ ڈیم سے راولپنڈی تک پانی پہنچانے کے لیے پائپ لائن اور سپلائی نیٹ ورک واسا تیار کرے گا۔حکام کے مطابق منصوبہ مکمل ہونے کے بعد راولپنڈی شہر اور کینٹونمنٹ میں پانی کی شدید قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی اور شہریوں کو پانی کی فراہمی میں نمایاں بہتری آنے کی توقع ہے۔

موضوعات : #damwater
ShareSend

متعلقہ خبریں

Daducha Dam Project Decision to acquire 25 acres of land for the water treatment plant.
تازہ ترین

دادوچہ ڈیم منصوبہ، پانی صاف کرنے کے پلانٹ کے لیے 25 ایکڑ زمین حاصل کرنے کا فیصلہ

1 اکتوبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's
تازہ ترین

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
2700 liters of water are used to produce a single cotton T-shirt.
تازہ ترین

ایک کاٹن ٹی شرٹ کی تیاری میں 2700 لیٹر پانی خرچ

29 اگست , 2026
Zamzam water is a miracle of Allah's mercy, healing, and blessing.
تازہ ترین

آب زم زم اللہ کی رحمت ،شفا اور برکت کا معجزہ

22 اگست , 2026
The heart-wrenching story of a grieving dolphin that carried its dead calf with it for several days.
تازہ ترین

غم زدہ ڈولفن کی دردناک کہانی، مردہ بچے کو کئی روز تک اپنے ساتھ لیے رہی

9 اگست , 2026
Lahore's groundwater is depleting rapidly; alarm bells have rung.
تازہ ترین

لاہور کا زیر زمین پانی تیزی سے کم ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

15 جولائی , 2026
اگلی خبر
Non-bailable warrants issued for the brother and co-accused of 'Cocaine Queen' Anmol, alias Pinky, in a drug case.

کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کیس، بھائی اور شریک ملزمہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

9 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔