جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ملائیشیا سے میانمار کے پناہ گزینوں کی واپسی،انسانی حقوق تنظیموں کی تنقید

1 گھنٹہ پہلے
A A
Human rights groups criticize return of Myanmar refugees from Malaysia
Share on Facebookwhatsapp

کوالالمپور(پاک ترک نیوز ) ملائیشیا نے میانمار سے تعلق رکھنے والے تقریباً 5 ہزار پناہ کے متلاشی افراد کو میانمار واپس بھیجنے کا عمل شروع کردیا ہے، جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق میانمار کی بحریہ کے تین جہاز منگل کو ملائیشیا سے روانہ ہوئے، جن میں پہلے مرحلے میں ایک ہزار 476 افراد کو واپس لے جایا گیا۔ملائیشین حکومت کا مؤقف ہے کہ واپسی رضاکارانہ ہے، تاہم انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ واپس بھیجے جانے والے افراد کو تشدد، تعاقب اور میانمار کی فوج میں جبری بھرتی جیسے خطرات کا سامنا ہوسکتا ہے۔

ملائیشیا نے زیر حراست افراد تک اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کو رسائی اور ان کی جانچ پڑتال کی اجازت بھی نہیں دی۔ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کا کہنا ہے کہ میانمار سے آنے والی بڑی تعداد کے باعث ملک میں عوامی مخالفت بڑھ رہی ہے، اس لیے حکومت کے پاس ان کی واپسی کے لیے میانمار کی حکومت سے مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہیں۔رپورٹ کے مطابق یہ واضح نہیں کہ واپس بھیجے جانے والے پہلے گروپ میں روہنگیا مسلمان بھی شامل ہیں یا نہیں۔ میانمار میں روہنگیا کو باقاعدہ شہری تسلیم نہیں کیا جاتا، جبکہ اقوام متحدہ کے مطابق فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 10 لاکھ سے زائد روہنگیا میانمار چھوڑنے پر مجبور ہوئے اور ان کارروائیوں کو ممکنہ نسل کشی قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ملائیشیا میں روہنگیا کی تعداد 2 لاکھ سے زائد بتائی جاتی ہے۔ کووڈ کے بعد معاشی مشکلات اور سیاسی دباؤ کے باعث ان کے خلاف عوامی جذبات میں تبدیلی آئی، جبکہ سماجی رابطوں کی ویب گاہوں پر ان کے خلاف مہمات بھی سامنے آئیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایپل کے نئے سمارٹ ہوم آلات اکتوبر میں متعارف کرانے کا امکان

مئی 2026 میں روہنگیا کے خلاف ایک آن لائن مہم کے بعد انہیں ملک سے نکالنے کے مطالبے کی ایک درخواست پر 4 لاکھ سے زائد دستخط بھی جمع ہوئے، تاہم بعد میں یہ درخواست ہٹا دی گئی۔وزیراعظم انور ابراہیم نے روہنگیا افراد کے ساتھ انسانی سلوک پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انہیں گرفتار کیا جاسکتا ہے، لیکن مارا، دھمکایا یا ذلیل نہیں کیا جانا چاہیے۔ دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیموں نے حراستی مراکز میں حکام کے رویے پر بھی اعتراضات اٹھائے ہیں۔

موضوعات : immgrantsmalaysiamaymar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Announcement to reopen the refugee resettlement scheme in the UK.
تازہ ترین

برطانیہ میں پناہ گزینوں کی آبادکاری کا منصوبہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

29 ستمبر , 2026
Malaysian Interior Minister meets President Zardari, agrees to increase cooperation
تازہ ترین

صدر زرداری سے ملائیشین وزیر داخلہ کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق

22 اگست , 2026
Malaysian Interior Minister visits Pakistan Monument and Islamabad Police Lines.
تازہ ترین

ملائیشیا کے وزیر داخلہ کا پاکستان مونومنٹ اور اسلام آباد پولیس لائنز کا دورہ

20 اگست , 2026
Chinese humanoid robots make waves in the global market; first major shipment dispatched to Malaysia.
تازہ ترین

چین کے انسان نما روبوٹس کی عالمی منڈی میں دھوم، ملائیشیا کو پہلی بڑی کھیپ روانہ

31 جولائی , 2026
Telephone conversation between Prime Minister Shehbaz Sharif and Malaysian Prime Minister
اہم ترین

وزیراعظم شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم میں ٹیلیفونک رابطہ

26 مارچ , 2026
وزیراعظم کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ، قدرتی آفات سے ہلاکتوں پر اظہار تعزیت
تازہ ترین

وزیراعظم کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ، قدرتی آفات سے ہلاکتوں پر اظہار تعزیت

5 دسمبر , 2025
اگلی خبر
Daducha Dam Project Decision to acquire 25 acres of land for the water treatment plant.

دادوچہ ڈیم منصوبہ، پانی صاف کرنے کے پلانٹ کے لیے 25 ایکڑ زمین حاصل کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Daducha Dam Project Decision to acquire 25 acres of land for the water treatment plant.

دادوچہ ڈیم منصوبہ، پانی صاف کرنے کے پلانٹ کے لیے 25 ایکڑ زمین حاصل کرنے کا فیصلہ

1 اکتوبر , 2026
Human rights groups criticize return of Myanmar refugees from Malaysia

ملائیشیا سے میانمار کے پناہ گزینوں کی واپسی،انسانی حقوق تنظیموں کی تنقید

1 اکتوبر , 2026
Apple's new smart home devices likely to be introduced in October

ایپل کے نئے سمارٹ ہوم آلات اکتوبر میں متعارف کرانے کا امکان

1 اکتوبر , 2026
England cricket team announced for Pakistan tour

دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

1 اکتوبر , 2026
Citizens should not have to make repeated visits to offices for government services Prime Minister.

عوام کو سرکاری خدمات کے لیے دفاتر کے چکر نہیں لگانے چاہئیں، وزیراعظم

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔