جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

9 مہینے پہلے
A A
Contempt of court petition filed against Punjab Chief Minister Maryam Nawaz
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔
درخواست شہری منیر احمد کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب پراپرٹی آرنرشپ ایکٹ سے متعلق عدالتی حکم پر وزیراعلٰی پنجاب اور عظمیٰ بخاری کی جانب سے دیے گئے تنقیدی بیانات توہینِ عدالت کے زمرے میں آتے ہیں۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ پراپرٹی قانون کی معطلی سے متعلق بیانات کے باعث عدلیہ کی ساکھ متاثر ہوئی ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب کے بیانات سے عدالت کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی۔عدالتی حکم کو لینڈ مافیا کے حق میں قرار دینا ایک سنگین الزام ہے، جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سیاسی رنگ دینا بھی غیر قانونی عمل ہے۔
درخواست میں یہ بھی مؤقف اپنایا گیا ہے کہ اعلیٰ عہدیداران کی جانب سے اس نوعیت کے بیانات عدالتی عمل کو متاثر کر سکتے ہیں، جو آئین اور قانون کے منافی ہے۔
درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کیا جائے اور ان کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

موضوعات : cheifministercmpunjabmaryamnawaz
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz arrives in London, expected to meet Bilawal Bhutto
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن پہنچ گئیں، بلاول بھٹو سے ملاقات متوقع

6 ستمبر , 2026
There will be no compromise on law and order in Punjab Maryam Nawaz.
تازہ ترین

پنجاب کے امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مریم نواز

5 ستمبر , 2026
Meeting of DG Khan lawmakers with Chief Minister Maryam Nawaz
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز سے ڈی جی خان کے ارکان اسمبلی کی ملاقات

1 ستمبر , 2026
We want to make Punjab a hub of modern technology and the digital economy, says Maryam Nawaz.
تازہ ترین

پنجاب کو جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کا مرکز بنانا چاہتے ہیں، مریم نواز

29 اگست , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz expresses grief over the loss of life and property caused by floods in Nepal.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کا نیپال میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

28 اگست , 2026
اگلی خبر
England escapes clean sweep defeat, wins on Australian soil after 14 years

انگلینڈ کلین سوئپ کی ہزیمت سے بچ گیا،14برس بعد آسٹریلوی سرزمین پر فتح یاب

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister Shehbaz Sharif will visit New York on September 20.

وزیراعظم شہباز شریف 20 ستمبر کو نیویارک جائیں گے

10 ستمبر , 2026
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
Production begins from new gas well in Sindh

سندھ میں گیس کے نئے کنویں سے پیداوار شروع

10 ستمبر , 2026
Decision made to purchase 30 bulletproof vehicles for the Shanghai Cooperation Organization summit; Rs 6.6 billion approved.

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے 30 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ،6 ارب 60 کروڑ روپے منظور

10 ستمبر , 2026
30 billion rupees spent on printing currency notes in Pakistan

پاکستان میں کرنسی نوٹ چھاپنے پر 30 ارب روپے خرچ

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔