بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیویارک میں ایرانی اور امریکی فریق کے درمیان قطری ثالث کے ذریعے رابطہ ہوا، اسماعیل بقائی

1 گھنٹہ پہلے
A A
Contact took place between the Iranian and American sides in New York through a Qatari mediator Esmaeil Baghaei.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ نیویارک میں ایرانی اور امریکی فریق کے درمیان قطری ثالث کے ذریعے رابطہ ہوا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران نے اپنا مؤقف اور شرائط امریکا تک پہنچا دی ہیں۔ایرانی ترجمان کے مطابق ایران کی شرائط میں تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ اور امریکی کارروائیوں کو روکنا شامل ہے۔اسماعیل بقائی نے کہا کہ بحری ناکہ بندی اور معاشی جنگ کا خاتمہ بھی ایرانی مطالبات میں شامل ہے، جبکہ ایرانی اثاثوں کی بحالی بھی ضروری ہے۔انہوں نے بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کے دوران ایرانی وفد نے اقوام متحدہ کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی ذکر، ’’عظیم شخصیت‘‘ قرار دے دیا

ایرانی ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ عباس عراقچی نے نیویارک میں متعدد ممالک کے نمائندوں سے دوطرفہ ملاقاتیں کیں، تاہم امریکا سے ایرانی وفد کے لیے خصوصی حفاظتی اقدامات کی درخواست نہیں کی گئی۔اس سے قبل ایرانی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے نیویارک میں امریکی صدر کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف سے ملاقات کی۔دوسری جانب ایک امریکی اہلکار نے دعویٰ کیا تھا کہ عباس عراقچی نے امریکی صدر کے داماد جیرڈ کشنر سے بھی ملاقات کی ہے۔

موضوعات : ameicairantrumpun
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mohsin Naqvi holds an important meeting with General Ahmad Vahidi, head of Iran's Revolutionary Guard.
تازہ ترین

محسن نقوی کی ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ جنرل احمد وحیدی سے اہم ملاقات

23 ستمبر , 2026
Trump makes special mention of Prime Minister Shehbaz Sharif at the UN, calling him a great personality.
تازہ ترین

ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی ذکر، ’’عظیم شخصیت‘‘ قرار دے دیا

23 ستمبر , 2026
Iran's bill to withdraw from nuclear non-proliferation treaty submitted to parliament
تازہ ترین

ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

22 ستمبر , 2026
Confidence in the United Nations has diminished or vanished, says Abbas Araghchi.
تازہ ترین

اقوام متحدہ پر اعتماد کم یا ختم ہوچکا ہے ،عباس عراقچی

22 ستمبر , 2026
People cannot be forced to bow in submission through the use of force, says Iranian President.
تازہ ترین

طاقت سے لوگوں کو سرِ تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ،ایرانی صدر

22 ستمبر , 2026
Meeting between Iranian President and Trump expected.
تازہ ترین

ایرانی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات متوقع

22 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Mohsin Naqvi holds an important meeting with General Ahmad Vahidi, head of Iran's Revolutionary Guard.

محسن نقوی کی ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ جنرل احمد وحیدی سے اہم ملاقات

یہ بھی پڑھیں

PCB looking for a bowling coach for the national men's cricket team.

پی سی بی کو قومی مینز کرکٹ ٹیم کیلئے باؤلنگ کوچ کی تلاش

23 ستمبر , 2026
Saudi Arabia's 96th National Day Renewing the enduring bond of Pak-Saudi brotherhood.

سعودی عرب کا 96واں قومی دن، پاک سعودی اخوت کے لازوال رشتے کی تجدید

23 ستمبر , 2026
India is trying to damage the religious identity of occupied Kashmir, says Ishaq Dar

بھارت مقبوضہ کشمیر کی مذہبی شناخت کونقصان پہنچانے کی کوششیں کررہاہے،اسحاق ڈار

23 ستمبر , 2026
French Mirage 2000 gets the 'Rafale eye'; fighter jet becomes even more lethal.

فرانسیسی میراج 2000 کو لگ گئی رافیل کی آنکھ ، جنگی طیارہ مزید خطرناک

23 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi holds an important meeting with General Ahmad Vahidi, head of Iran's Revolutionary Guard.

محسن نقوی کی ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ جنرل احمد وحیدی سے اہم ملاقات

23 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔