ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

چین میں 117 فٹبال گراؤنڈ کے برابر ریلوے اسٹیشن

2 مہینے پہلے
A A
China has a railway station the size of 117 football fields
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) چین نے ایک بار پھر دنیا کو اپنی جدید انفراسٹرکچر طاقت سے حیران کر دیا۔۔۔ چونگ چنگ ایسٹ ریلوے اسٹیشن، جسے دنیا کے جدید ترین اور بڑے ہائی اسپیڈ ریلوے حب میں شمار کیا جا رہا ہے، سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔۔۔ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے بھی اس اسٹیشن کی ویڈیو شیئر کر دی، جس کے بعد یہ منصوبہ عالمی خبروں میں چھا گیا۔
جنوب مغربی چین کے شہر چونگ چنگ میں قائم چونگ چنگ ایسٹ ریلوے اسٹیشن جدید انجینئرنگ کا شاہکار قرار دیا جا رہا ہے۔۔۔ آٹھ منزلوں پر مشتمل یہ عظیم الشان اسٹیشن بارہ لاکھ سے زائد مربع میٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے، جو تقریباً ایک سو ستر فٹبال گراؤنڈز کے برابر بنتا ہے۔


اس اسٹیشن کی شیشے سے ڈھکی وسیع چھت، جدید ڈیزائن اور خودکار سفری نظام اسے مستقبل کے ٹرانسپورٹ حب کی شکل دیتے ہیں۔
چینی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹیشن میں پندرہ پلیٹ فارمز اور انتیس ریلوے ٹریکس موجود ہیں، جبکہ یہ ہر گھنٹے میں سولہ ہزار مسافروں کو سنبھالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یہ اسٹیشن چونگ چنگ-شیامن ہائی اسپیڈ ریلوے لائن کا اہم حصہ ہے، جہاں ٹرینیں تین سو پچاس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر سکتی ہیں۔
چونگ چنگ ایسٹ ریلوے اسٹیشن کو صرف ریلوے اسٹیشن نہیں بلکہ ایک مکمل فور ڈائمینشنل ٹرانسپورٹ حب کہا جا رہا ہے۔۔۔ یہاں ہائی اسپیڈ ٹرینوں کے ساتھ میٹرو، بسیں، ٹیکسیاں اور لانگ روٹ کوچ سروسز بھی ایک ہی مقام پر دستیاب ہیں۔
ماہرین کے مطابق اس مربوط نظام سے مسافروں کے سفر کا وقت کم اور سہولت میں اضافہ ہوگا۔


ارب پتی بزنس مین ایلون مسک کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو کروڑوں افراد دیکھ چکے ہیں۔۔۔ سوشل میڈیا صارفین نے اسے مستقبل کا ریلوے اسٹیشن” قرار دیا، جبکہ کئی لوگوں نے چین کے انفراسٹرکچر ماڈل کو دنیا کے لیے مثال کہا۔
پہاڑوں کے درمیان بسے چونگ چنگ شہر کو پہلے ہی “سائبر پنک سٹی” کہا جاتا تھا۔۔۔ اور اب یہ جدید ترین ریلوے اسٹیشن چین کے تیز رفتار ترقیاتی وژن کی نئی پہچان بنتا دکھائی دے رہا ہے۔

موضوعات : #stationfootballgroundRailway
ShareSend

متعلقہ خبریں

Messi's decision to retire from international football
تازہ ترین

میسی کا بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

24 جولائی , 2026
Spain tops world football rankings after winning FIFA World Cup
تازہ ترین

سپین فیفاورلڈکپ کا چیمپین بنتے ہی فٹبال کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر

22 جولائی , 2026
Messi teary-eyed after defeat in the 2026 FIFA World Cup final.
تازہ ترین

فیفاورلڈکپ2026 فائنل میں شکست پر میسی آبدیدہ

20 جولائی , 2026
Spain or Argentina—who will win the World Cup A supercomputer's surprising prediction.
تازہ ترین

اسپین یا ارجنٹائن، ورلڈ کپ کس کا ہوگا؟ سپر کمپیوٹر کی حیران کن پیش گوئی

18 جولائی , 2026
FIFA World Cup Semi-final line-up complete—who will face whom
تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ: سیمی فائنل لائن اپ مکمل، کون کس سے ٹکرائے گا؟

13 جولائی , 2026
Messi has emerged as a strong contender for the Golden Boot award.
تازہ ترین

میسی گولڈن بوٹ ایوارڈ جیتنے کے مضبوط امیدوار بن گئے

8 جولائی , 2026
اگلی خبر
Iran-US ceasefire agreement; Trump postpones special cabinet meeting at Camp David

ایران امریکا جنگ بندی معاہدہ؛ ٹرمپ کا کیمپ ڈیوڈ میں خصوصی کابینہ اجلاس مؤخر

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English