اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

میسی کا بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

1 دن پہلے
A A
Messi's decision to retire from international football
Share on Facebookwhatsapp

بیونس آئرس ( پاک ترک نیوز) عالمی شہرت یافتہ فٹبال ارجنٹیا کے لیونل میسی نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق میسی آئندہ چند ماہ تک قومی ٹیم کی نمائندگی جاری رکھیں گے تاکہ ٹیم کو سنبھلنے کا موقع مل سکے تاہم وہ مستقبل میں کسی اور عالمی کپ میں شرکت نہیں کریں گے۔ ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن میسی کے اعزاز میں ر شاندار الوداعی میچ منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

39 سالہ میسی نے 2026ء فیفا ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 گول اور 4 گول میں مدد فراہم کی تھی جس کے باعث وہ ٹورنامنٹ کے دوسرے بڑے گول اسکورر رہے

فٹبالر میسی کا بین الاقوامی کیریئر کئی نشیب و فراز سے بھرپور رہا، متعدد فائنلز میں ناکامیوں اور شدید تنقید کے بعد انہوں نے ارجنٹینا کو تاریخ کے کامیاب ترین دور میں پہنچایا۔

یہ بھی پڑھیں: پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

میسی کی قیادت میں ارجنٹینا نے 2021ء میں کوپا امریکا، 2022ء فائنلسیما، 2022ء فیفا ورلڈ کپ اور 2024ء کوپا امریکا کے ٹائٹل جیتے جبکہ 2026ء فیفا ورلڈ کپ کے فائنل تک بھی رسائی حاصل کی۔

موضوعات : #messifootballworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Spain tops world football rankings after winning FIFA World Cup
تازہ ترین

سپین فیفاورلڈکپ کا چیمپین بنتے ہی فٹبال کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر

22 جولائی , 2026
Spain The new ruler of the football world.
تازہ ترین

اسپین فٹبال کی دنیا کا نیا حکمران

20 جولائی , 2026
Messi teary-eyed after defeat in the 2026 FIFA World Cup final.
تازہ ترین

فیفاورلڈکپ2026 فائنل میں شکست پر میسی آبدیدہ

20 جولائی , 2026
فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی
تازہ ترین

فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی

19 جولائی , 2026
Spain or Argentina—who will win the World Cup A supercomputer's surprising prediction.
تازہ ترین

اسپین یا ارجنٹائن، ورلڈ کپ کس کا ہوگا؟ سپر کمپیوٹر کی حیران کن پیش گوئی

18 جولائی , 2026
The tiny baby once held in Messi's arms is now his opponent in the World Cup final!
تازہ ترین

میسی کی گود کا ننھا بچہ، آج ورلڈ کپ فائنل میں مدِمقابل!

17 جولائی , 2026
اگلی خبر
Petitions against Sohail Afridi scheduled for hearing in Constitutional Court

آئینی عدالت میں سہیل آفریدی کےخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

یہ بھی پڑھیں

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English