جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین کا امریکا کو چکمہ، 5 خفیہ راستوں سے ایران کی مدد

10 مہینے پہلے
A A
China evades America, helps Iran through 5 secret channels
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ : (پاک ترک نیوز)جب امریکا ، ایران کے گرد پابندیوں کی دیواریں کھڑی کرنے میں مصروف ہے، تب چین خاموشی سے ایسے پل بنا رہا ہے جو فولاد یا کنکریٹ کے نہیں، بلکہ تیل، ٹیکنالوجی اور ہوشیار سفارتکاری کے ہیں۔
یہ پل اتنے مضبوط ہیں کہ عالمی معاشی محاصرہ بھی انہیں توڑ نہیں پا رہا۔آج ہم آپ کو بتائیں گے وہ پانچ خفیہ راستے جن کے ذریعے چین ایران کو سہارا دے رہا ہے، بغیر ایک گولی چلائے، بغیر فوج بھیجے، مگر عالمی طاقت کے توازن کو بدلتے ہوئے۔
پہلا اور سب سے بڑا سہارا: تیل
ایران کی معیشت کی شہ رگ تیل ہے اور امریکا کی حکمت عملی تھی کہ تیل بند، معیشت ختم۔ لیکن چین، جو دنیا کا سب سے بڑا تیل خریدار ہے، اس کھیل میں خاموشی سے انٹری مار چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران کا تقریباً سارا تیل چین خرید رہا ہے، وہ بھی پابندیوں کو چکمہ دے کر۔


دوسرا سہارا 25 سالہ اسٹریٹجک معاہدہ
400 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان، ریلویز، بندرگاہیں، تیل و گیس، سب کچھ بیلٹ اینڈ روڈ کے نیچے۔ اگرچہ رفتار سست ہے، مگر پیغام واضح ہے: چین ایران کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔
تیسرا محاذ سفارتکاری
ایران اور سعودی عرب میں صلح؟ وہ بھی بیجنگ میں۔ چین نے وہ کر دکھایا جو امریکا دہائیوں میں نہ کر سکا، اور ایران عالمی تنہائی سے نکل آیا۔


چوتھا سہارا شنگھائی تعاون تنظیم
2023 ء میں ایران کی شمولیت نے اسے چین اور روس کے بلاک میں مضبوط جگہ دے دی۔ مشترکہ سیکیورٹی مشقیں، انٹیلیجنس تعاون، اور عالمی پیغام: ایران اب اکیلا نہیں۔
پانچواں اور سب سے حساس سہارا ٹیکنالوجی
چین براہِ راست ہتھیار نہیں دیتا، مگر وہ پرزے دیتا ہے جن سے ہتھیار بنتے ہیں۔ ڈرونز، میزائل، الیکٹرانکس۔۔۔ سب کچھ خاموشی سے۔ یہ پانچ پل مل کر ایک نیا عالمی نظام تشکیل دے رہے ہیں۔ سوال یہ ہے۔

موضوعات : americabeijingchinairanwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

China's anti-missile system poses a major threat to the enemy.
تازہ ترین

چین کا میزائل شکن نظام دشمن کے لیے بڑا خطرہ

6 نومبر , 2026
A significant step by Pakistan towards acquiring a Chinese ballistic missile defense system
تازہ ترین

پاکستان کا چینی بیلسٹک میزائل دفاعی نظام حاصل کرنے کی جانب اہم قدم؟

6 نومبر , 2026
China’s laser weapon a new threat to drones
تازہ ترین

چین کا لیزر ہتھیار، ڈرونز کے لیے نیا خطرہ

6 نومبر , 2026
Iran will never be able to acquire nuclear weapons, says US President Trump.
تازہ ترین

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، امریکی صدر ٹرمپ

6 نومبر , 2026
Two more Afghan citizens executed in Iran
تازہ ترین

ایران میں مزید 2 افغان شہریوں کو پھانسی

5 نومبر , 2026
For the first time in history, more than 100 Democratic women have been elected to the US House of Representatives.
دنیا

امریکی ایوان نمائندگان میں ریکارڈ پہلی بار 100سے زائد ڈیموکریٹ خواتین منتخب

5 نومبر , 2026
اگلی خبر
The government will decide whether to send the national team to the T20 World Cup, says PCB chairman

قومی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی،چیئرمین پی سی بی

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

6 نومبر , 2026
وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ مکمل کرنے کا حکم

وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ مکمل کرنے کا حکم

6 نومبر , 2026
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا دینے پر کوئی پابندی نہیں، دفتر خارجہ

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا دینے پر کوئی پابندی نہیں، دفتر خارجہ

6 نومبر , 2026
China's anti-missile system poses a major threat to the enemy.

چین کا میزائل شکن نظام دشمن کے لیے بڑا خطرہ

6 نومبر , 2026
Rawalpindi: Daily public hours designated for SDPOs to ensure prompt resolution of citizens' complaints.

راولپنڈی: شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ایس ڈی پی اوز کے لیے روزانہ عوامی اوقات مقرر

6 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔