ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

قومی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی،چیئرمین پی سی بی

6 مہینے پہلے
A A
The government will decide whether to send the national team to the T20 World Cup, says PCB chairman
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا ہے قومی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہمارا مؤقف وہی ہو گا جو حکومت کا ہوگا۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ قومی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی، وزیراعظم شہبازشریف کی وطن واپسی کا انتظار ہے، ہم آئی سی سی کے نہیں اپنی حکومت کے تابع ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کوئی ایک ملک کسی کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا، آئی سی سی اجلاس میں کہا تھا کہ دہرا معیار نہیں ہونا چاہیے، حکومتی فیصلے کے ہم پابند ہیں، حکومت کہتی ہے نہیں کھیلنا تو وہ پھر 22 ویں ٹیم لے آئیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس پلان اے، بی اور سی ہیں، کوئی ایک ملک کسی کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا، آئی سی سی اجلاس میں کہا تھا دہرا معیار نہیں ہونا چاہیے، بنگلادیش کی صورتِ حال پاکستان اور بھارت جیسی ہی ہے۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان اور بھارت کو ہائبرڈ ماڈل کی اجازت ہے تو بنگلادیش کو کیوں نہیں؟ بنگلادیش کو ہر صورت ورلڈ کپ میں کھلانا چاہیے۔
چیئرمین پی سی بی نے مزید کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں سے فراڈ ہوا ہے، رابطہ کریں گے تو مسئلہ حل کریں گے۔

موضوعات : bangladeshchairmanpcbmohsinnaqvit20
ShareSend

متعلقہ خبریں

PTI's petition against Prime Minister, Interior Minister, Punjab Chief Minister dismissed
تازہ ترین

وزیراعظم ،وزیر داخلہ ،وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست خارج

22 جولائی , 2026
ODI and T20 Cricketer Rankings Which Player Holds Which Position
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

22 جولائی , 2026
Pakistan and Iran decide to enhance cooperation in counter-terrorism and anti-narcotics sectors.
تازہ ترین

پاکستان ،ایران کا انسداد دہشت گردی اور انسداد منشیات کی شعبوں میں اشتراک بڑھانے کا فیصلہ

22 جولائی , 2026
Announcement of several changes to the ODI and T20 World Cup formats.
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےفارمیٹ میں کئی تبدیلیوں کا اعلان

15 جولائی , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi meets his Sri Lankan counterpart in New York.
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کی نیویارک میں سری لنکن ہم منصب سے ملاقات

8 جولائی , 2026
World Bank approves $1.1 billion emergency financial assistance for Bangladesh
تازہ ترین

ورلڈ بینک ، بنگلہ دیش کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی ہنگامی مالی امداد منظور

28 جون , 2026
اگلی خبر
Pakistan's 15-member squad announced for T20 World Cup

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English