منگل , 12 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

مریم نواز کی 7کروڑ روپے کی واپسی کی درخواست ،لاہور ہائی کورٹ 11مئی کو سماعت کرے گی

4 دن پہلے
A A
Maryam Nawaz's request for return of Rs 70 million, Lahore High Court to hear on May 11
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سات کروڑ روپے واپس لینے کے لیے دائر درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ،چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ گیارہ مئی کو سماعت کرے گا۔
عدالت نے نیب سے بیان حلفی طلب کررکھا ہے ،مریم نواز کی جانب سے وکیل جاوید ارشد بھٹی ایڈووکیٹ پیش ہونگے،اسسٹنٹ ڈپٹی اٹارنی جنرل رفاقت ڈوگر اور پراسکیوٹر فاطمہ شاہد پیش ہونگے۔
مریم نواز نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ چودھری شوگر مل میں سات کروڑ روپے بطور گارنٹی جمع کروائے۔نیب نے شوگر مل کیس ختم کردیا ہے ،عدالت ہائیکورٹ میں جمع ہونے والے سات کروڑ روپے واپس کرنے کا حکم دے۔

موضوعات : #maryamnawazlahorelahorehighcourt
ShareSend

متعلقہ خبریں

Safe Punjab for women is top priority, says Chief Minister Maryam Nawaz
تازہ ترین

خواتین کے لیے محفوظ پنجاب اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز

12 مئی , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz pays tribute to Prime Minister, Field Marshal, salutes heroes in the fight for justice
تازہ ترین

معرکہ حق ،وزیراعلیٰ مریم نواز کا وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کو خراج تحسین ،ہیروز کو سلام عقیدت

9 مئی , 2026
Special session of Punjab Assembly called for May 11
اہم ترین 2

پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس 11مئی کو طلب

8 مئی , 2026
Bringing and taking goods from Punjab is expensive, new tax imposed
تازہ ترین

پنجاب سے سامان لانا اور لے جانا مہنگا ،نیا ٹیکس لگ گیا

8 مئی , 2026
The golden era of Punjab's development has begun, Maryam Nawaz
تازہ ترین

پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہوچکا ہے، مریم نواز

6 مئی , 2026
Who won the PSL in history
تازہ ترین

پی ایس ایل کی تاریخ کب کون جیتا؟

2 مئی , 2026
اگلی خبر
Russia vetoes US anti-Iran resolution in Security Council

روس نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف امریکی قرار داد ویٹو کر دی

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

12 مئی , 2026
کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

12 مئی , 2026
No secrets are safe on Instagram anymore. Meta's dangerous decision

انسٹا گرام پر اب کوئی راز محفوظ نہیں ۔میٹا کا خطرناک فیصلہ

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز کا لیاقت شہید کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ مریم نواز کا لیاقت شہید کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

12 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔