منگل , 25 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جنگ آپ شروع کرینگے ،انجام ہمارے ہاتھ میں ہو گا ،اسپیکر پنجاب اسمبلی کی دشمن کو وارننگ

4 مہینے پہلے
A A
You will start the war, the end will be in our hands, Speaker Punjab Assembly warns the enemy
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے میں ایک عام شہری ہوں اور مجھے بارود سے ڈر لگتا ہے، میں اپنے بچوں کے لیے امن اور تعلیم چاہتا ہوں، جنگوں کی تباہی دیکھ کر خوف آتا ہے، اگر لاہور ملبے کے ڈھیر میں بدل جائے تو یہ دیکھنا کسی کو بھی اچھا نہیں لگے گا۔
سپیکر پنجاب اسمبلی نے تقریب سے خطاب میں کہا اصل معرکہ صرف جنگ جیتنا نہیں بلکہ اقوامِ عالم میں پاکستان کا مقام اونچا کرنا ہے، پلوامہ واقعے پر بھارت نے الزامات تو لگائے لیکن آج تک کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا ۔ بھارت کی انٹیلیجنس اور فوج کہاں تھی جو آج تک کوئی ٹھوس شواہد سامنے نہیں لا سکی؟ اگر ثبوت ہیں تو بین الاقوامی اصولوں کے مطابق کسی عالمی ادارے یا ملک کے سامنے لائیں، پاکستان نے ہمیشہ کوشش کی کہ جنگ نہ ہو کیونکہ ایٹمی جنگ کا نقصان جاپان سے کئی گنا زیادہ ہوگا، جنگ آپ شروع کریں گے لیکن انجام ہمارے ہاتھ میں ہوگا، ہم اتنا نقصان کریں گے کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے۔
ملک احمد خان نے کہا جنگوں میں پہلا قتل سچ کا ہوتا ہے، پاکستانی میڈیا کا شکر گزار ہوں جس نے بھارتی میڈیا کی طرح جھوٹ نہیں پھیلایا، پاکستانی میڈیا نے جنگ کو بڑھاوا نہیں دیا اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ کے ذریعے سچ کا ساتھ دیا، پاکستان کی دفاعی صلاحیت دیکھ کر دنیا بھر کے بڑے بڑے جنگی ماہرین حیران و پریشان رہ گئے، روسی ایس 400 اور فرانسیسی رافیل طیاروں کے نظام کو پاکستانی کمان نے جام کر کے سب کو حیران کر دیا۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دلیرانہ فیصلہ کیا، انہوں نے جنگ بھی جیتی اور دنیا میں عزت بھی کمائی۔

موضوعات : #malikmuhammadahmedkhanASSEMBLYpunjabspeaker
ShareSend

متعلقہ خبریں

آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب
اہم ترین 2

آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

25 اگست , 2026
Election Commission Secretary meets National Assembly Speaker Ayaz Sadiq.
تازہ ترین

سیکرٹری الیکشن کمیشن کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات

25 اگست , 2026
War of words between Trump and Iranian speaker intensifies, sarcastic attacks on each other
تازہ ترین

ٹرمپ اور ایرانی اسپیکر کے درمیان لفظی جنگ تیز، ایک دوسرے پر طنزیہ وار

25 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا
پاکستان

آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

24 اگست , 2026
کسان اتحاد کا 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان
تازہ ترین

کسان اتحاد کا 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان

22 اگست , 2026
Over 84,500 complaints against Punjab Police in 7 months.
پاکستان

پنجاب پولیس کے خلاف 7ماہ میں 84ہزار 50سو سے زائد شکایات

21 اگست , 2026
اگلی خبر
F-16 Fleet of PAF will get latest Radars

پاک فضائیہ کے ایف۔16اب جدید ترین ریڈاروں سے لیس ہونگے

یہ بھی پڑھیں

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

25 اگست , 2026
اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد

اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد

25 اگست , 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

25 اگست , 2026
Lahore Action taken against illegal internet service provider, one person arrested

لاہور،غیر قانونی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے ادارے کے خلاف کارروائی، ایک شخص گرفتار

25 اگست , 2026
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے ، اسپیکر ایاز صادق

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے ، اسپیکر ایاز صادق

25 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔