لاہور (پاک ترک نیوز )وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے 22 مئی سے 2 اگست تک تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کی تجویز زیر غور ہے۔
صوبائی وزیر تعلیم نے کہا 11 مئی کو موسم گرما کی چھٹیوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہوجائے گا۔موسم گرما میں سمر کیمپ لگانے کی تجویز پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔












