اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا تجارت میں دوغلا پن بے نقاب کر دیا

2 مہینے پہلے
A A
Donald Trump exposes India's trade duplicity
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا تجارت میں دوغلا پن بے نقاب کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے حالیہ بیان سے بھارت کا تجارتی لحاظ سےمکروہ چہرہ دنیا کےسامنے آگیاامریکی صدر نے بھارت کی دوغلی تجارتی پالیسیوں سے پردہ ہٹاتے ہوئے کہا کہ کئی سالوں تک بھارت نے امریکا سے تجارتی فائدہ اٹھایا ہے،بھارت نے امریکا پربھاری ٹیرف لگائے اور بدلے میں کچھ نہیں دیا ،پہلے بھارت امریکا پریکطرفہ طورپر200 فیصد تک ٹیرف لگا دیتاتھا،صورتحال بدل چکی،اب امریکا بھارت سے بہت پیسہ کما رہاہے،امریکا پہلے بھی یکطرفہ تجارتی پالیسیوں کے باعث بھارت پر بھاری ٹیرف لگا چکاہے۔
ماہرین کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تازہ بیان نے ایک بارپھر عالمی سطح پربھارت کے مکروہ چہرے کا پردہ فاش کردیا ،بھارت نہ صرف تجارت بلکہ دہشتگردی جیسے حساس معاملے پر بھی دنیا سے حقائق چھپاکر دھوکہ دہی اور فریب کامظاہرہ کرتا ہے۔
ماہرین کے مطابق امریکی صدر کابیان صاف اشارہ ہے کہ مودی حکومت ایسا یکطرفہ معاہدہ کرنے جا رہی ہے جس سے بھارتی عوام کی معاشی کمرٹوٹ جائے گی۔امریکی صدر کے بھارت مخالف بیانات نے نئی دہلی اور واشنگٹن کے درمیان اچھے تعلقات کے تمام دعووں کی قلعی بھی کھول دی۔

موضوعات : #indiaamericadonadltrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump's formidable plan against Iran Deployment of electronic warfare aircraft.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران کیخلاف خوفناک منصوبہ ،برقی جنگی طیاروں کی تعیناتی

26 جولائی , 2026
US President announces halt to attack on Iran.
تازہ ترین

امریکی صدر کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان

26 جولائی , 2026
India's education minister resigns after strong protests from Cockroach Janata Party
تازہ ترین

کاکروچ پارٹی کا احتجاج رنگ لے آیا،بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی

25 جولائی , 2026
The Gordie Howe Bridge between Canada and the United States has opened to traffic.
تازہ ترین

کینیڈا اور امریکا کے درمیان گورڈی ہاؤ برج ٹریفک کے لیے کھل گیا

25 جولائی , 2026
US President Donald Trump confirms talks with Iran.
تازہ ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے بات چیت کی تصدیق

25 جولائی , 2026
India's plan for small nuclear reactors accelerates
تازہ ترین

بھارت کا چھوٹے جوہری ری ایکٹروں کا منصوبہ تیز

23 جولائی , 2026
اگلی خبر
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Who will form the government in Azad Kashmir

آزاد کشمیر میں کون بنائے گا حکومت؟

26 جولائی , 2026
Saudi Arabia Precautionary alerts issued for Yanbu and Jazan lifted; the threat has passed.

سعودی عرب: ینبع اور جازان کے لیے جاری احتیاطی الرٹس ختم، خطرہ ٹل گیا

26 جولائی , 2026
TAPI Gas Project A $420 million project has been prepared to supply natural gas to the city of Herat.

تاپی گیس منصوبہ ہرات کے قریب، شہر میں قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے 42 کروڑ ڈالر کا منصوبہ تیار

26 جولائی , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
Trump's request to limit voting by mail rejected

ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے سے متعلق ٹرمپ کی درخواست مسترد

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English