نئی دہلی (پاک ترک نیوز )تھائی لینڈ نے بھارت کے لیے ویزا فری انٹری ختم کر دی، نئی امیگریشن پالیسی نافذ کر دی گئی۔
بھارتی جریدے کے مطابق تھائی حکومت نے امیگریشن قوانین کے جائزے کے بعد اہم تبدیلیاں کیں۔
بھارتی جریدے کا کہنا ہے کہ تھائی لینڈ میں غیرقانونی ملازمتوں اور سیکیورٹی خدشات پر ویزا پالیسی تبدیل کی گئی ہے۔












