جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

مارکو روبیو کے بھارت سے روانگی کے وقت سفارتی پروٹوکول کی کھلی خلاف ورزی

4 مہینے پہلے
A A
مارکو روبیو کے بھارت سے روانگی کے وقت سفارتی پروٹوکول کی کھلی خلاف ورزی
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی (پاک ترک نیوز )امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے بھارت سے روانگی کے وقت سفارتی پروٹوکول کی کھلی خلاف ورزی کی گئی
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو الوداع کرنے کوئی وفاقی وزیر یا اعلیٰ حکومتی شخصیت موجود نہ تھی-
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سکیورٹی، انڈو پیسیفک تعاون اور اسٹریٹجک امور پر اہم مذاکرات کیلئے بھارت آئے تھے
کے ایم ایس کے مطابق دنیا کی بڑی طاقت کے وزیر خارجہ کو صرف ایک ڈی ایس پی اور پولیس انسپکٹر کے ذریعے رخصت کرنا بھارت کی سفارتی نااہلی اور غیر سنجیدگی کی واضح مثال بن گیا۔ بھارتی پولیس کا یونیفارم اور ٹرن آوٹ کسی بھی پیشہ ورانہ فورس کے لئے باعث شرمندگی تھا- یورپ سے امریکہ تک مسلسل سفارتی تنازعات اور شرمندگیوں نے مودی حکومت کو مزید تنہا کر دیا ہے-
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو بھارت میں غیر معمولی کم پروٹوکول دیے جانے کے پیچھے واشنگٹن اور نئی دہلی کے درمیان بڑھتے اختلافات کارفرما قرار دیے جا رہے ہیں۔ تجارتی تنازعات، ٹیرف کشیدگی اور امریکہ کے پاکستان کے ساتھ بڑھتے روابط نے بھارت کو سفارتی طور پر بے چین کر رکھا ہے-ایران اور روس کے معاملات پر اختلافات نے بھی امریکہ اور بھارت کے تعلقات میں خاموش تناؤ پیدا کر دیا ہے۔
سفارتی ماہرین کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کو سرد الوداع بھارتی سفارتکاری میں بڑھتی غیر پیشہ ورانہ سوچ، پالیسی کنفیوژن اور کمزور خارجہ سگنلز کی عکاسی کرتا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کی غیر پیشہ ورانہ سوچ، غرور اور ادارہ جاتی کمزوری دنیا کے سامنے نمایاں ہو گئی۔
واشنگٹن کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر نئی دہلی کی ناراضگی اور بد اعتمادی کا ایسا مظاہرہ سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔بھارتی میڈیا پاکستان مخالف سوالات میں مصروف رہا –

موضوعات : #indiadiplomatic protocolMarco Rubio'sviolation
ShareSend

متعلقہ خبریں

بھارت بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو دہلی کیوں بلانا چاہتا ہے؟
تازہ ترین

بھارت بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو دہلی کیوں بلانا چاہتا ہے؟

28 اگست , 2026
India will import one million tonnes of raw sugar duty-free.
تازہ ترین

بھارت ایک ملین ٹن خام چینی ڈیوٹی فری درآمد کرے گا

21 اگست , 2026
Closure of Pakistani airspace for India extended by another month.
تازہ ترین

بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

19 اگست , 2026
India prepares to open its nuclear sector to foreign nuclear technology.
تازہ ترین

بھارت کی غیر ملکی جوہری ٹیکنالوجی کے لیے جوہری شعبہ کھولنے کی تیاری

17 اگست , 2026
France again refuses to provide India with sensitive Rafale source codes.
تازہ ترین

فرانس کا بھارت کو رافیل کے حساس سورس کوڈز کی فراہمی سےپھر انکار

6 اگست , 2026
India's education minister resigns after strong protests from Cockroach Janata Party
تازہ ترین

کاکروچ پارٹی کا احتجاج رنگ لے آیا،بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی

25 جولائی , 2026
اگلی خبر
ایران کا امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام

ایران کا امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام

یہ بھی پڑھیں

78th Death Anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah

قائداعظم محمد علی جناح کی 78ویں برسی

11 ستمبر , 2026
Protests could take place elsewhere, not just in Islamabad Chief Justice, Islamabad High Court.

احتجاج صرف اسلام آباد میں ہی نہیں، کہیں اور بھی ہوسکتا ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

11 ستمبر , 2026
Four suspects in a gang-rape case killed in an alleged police encounter in Peshawar.

پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، اجتماعی زیادتی کیس کے 4 ملزمان ہلاک

11 ستمبر , 2026
Prime Minister pays tribute to Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah

وزیراعظم کا قائداعظم محمد علی جناحؒ کو خراجِ عقیدت

11 ستمبر , 2026
Devastating cyber fraud Over 227,000 citizens swindled in three years.

سائبر فراڈ کے خطرناک وار، 3 سال میں 2 لاکھ 27 ہزار سے زائد شہری لٹ گئے

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔