اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار

2 مہینے پہلے
A A
Bilawal Bhutto Zardari expresses concerns over the situation in Azad Kashmir
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر پارٹی کی پارلیمانی قیادت کا اہم اور سخت اجلاس ہوا، جس کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں موجودہ سیاسی صورتحال اور حکومتی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور متعدد سخت سوالات اٹھائے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے استفسار کیا کہاگر صورتحال کنٹرول نہیں کی جا سکتی تھی تو آٹھ ماہ کی حکومت لینے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟اگر معاملات سنبھالنا مشکل تھے تو سابق حکومت کو برقرار کیوں نہ رہنے دیا گیا؟

بلاول بھٹو زرداری نے سوال اٹھیا مہاجر نشستوں کے مسئلے کو قانون سازی کے ذریعے کیوں حل نہیں کیا گیا؟الیکشن شیڈول جاری ہونے سے قبل موجودہ صورتحال سے پارٹی قیادت کو آگاہ کیوں نہیں کیا گیا؟

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آزاد کشمیر کی مہاجر نشستوں کے موجودہ فارمولے پر بھی تفصیلی غور کیا گیا، جس کے بارے میں یہ رائے سامنے آئی کہ موجودہ نظام سے پیپلز پارٹی کو سیاسی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مہاجر نشستوں کے معاملے پر واضح اور مستقل پالیسی نہ ہونے کے باعث سیاسی پیچیدگیاں بڑھ رہی ہیں، جس سے آئندہ انتخابی حکمت عملی بھی متاثر ہو سکتی ہے۔

اجلاس میں پارٹی قیادت نے اس بات پر بھی تشویش ظاہر کی کہ بعض فیصلوں اور انتظامی حکمت عملی میں پیشگی مشاورت کا فقدان رہا، جس کی وجہ سے زمینی سطح پر مشکلات پیدا ہوئیں۔

سیاسی ماہرین کے مطابق آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پیپلز پارٹی کے لیے ایک اہم چیلنج بنتی جا رہی ہے، اور پارٹی قیادت کی جانب سے سوالات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ اندرونی سطح پر پالیسی اور انتظامی فیصلوں پر نظرثانی کی ضرورت محسوس کی جا رہی ہے۔ آئندہ دنوں میں آزاد کشمیر کی سیاسی حکمت عملی پر مزید اہم فیصلے متوقع ہیں۔

موضوعات : #bilawalbhutoozardariazadkashmirppp
ShareSend

متعلقہ خبریں

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا
پاکستان

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری
اہم ترین 2

کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

22 جولائی , 2026
Election schedule changed in Azad Kashmir; polling to be held in three phases.
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں الیکشن شیڈول تبدیل ،پولنگ 3مراحل میں ہو گی

21 جولائی , 2026
بلاول بھٹو زرداری مظفر آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری مظفر آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے

16 جولائی , 2026
The arrest of the mastermind behind terrorism in Karachi is a major success, says Bilawal Bhutto.
تازہ ترین

کراچی میں دہشت گردی کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے ،بلاول بھٹو

14 جولائی , 2026
Azad Kashmir elections PPP forms coordination committee from central Punjab
تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن ،پیپلز پارٹی کی وسطی پنجاب سے کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل

11 جولائی , 2026
اگلی خبر
Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

یہ بھی پڑھیں

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English