جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

1 گھنٹہ پہلے
A A
Big drop in gold price
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہوگیا۔نئے نرخوں کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 38 ہزار 636 روپے ہوگئی۔دس گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 572 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد دس گرام سونا 3 لاکھ 76 ہزار 59 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 30 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 161 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی مسلح افواج میں جرنیلوں کی تعداد 20فیصد کم ہو گی

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد ایک تولہ چاندی 6 ہزار 528 روپے کی ہوگئی۔دس گرام چاندی کی قیمت بھی 43 روپے کمی کے بعد 5 ہزار 596 روپے پر آگئی۔عالمی منڈی میں چاندی 60.50 ڈالر فی اونس پر فروخت ہورہی ہے۔

موضوعات : goldpricerate
ShareSend

متعلقہ خبریں

Gold and silver prices rise again
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

30 ستمبر , 2026
Reduction in prices of petroleum products
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

29 ستمبر , 2026
Oil prices rise in global market due to effects of war in Middle East
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل مہنگا

29 ستمبر , 2026
Gold and silver prices fall
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

26 ستمبر , 2026
Petrol price hiked again, diesel cheaper
تازہ ترین

پٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ،ڈیزل سستا

26 ستمبر , 2026
پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
پاکستان

پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

25 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Citizens should not have to make repeated visits to offices for government services Prime Minister.

عوام کو سرکاری خدمات کے لیے دفاتر کے چکر نہیں لگانے چاہئیں، وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

Daducha Dam Project Decision to acquire 25 acres of land for the water treatment plant.

دادوچہ ڈیم منصوبہ، پانی صاف کرنے کے پلانٹ کے لیے 25 ایکڑ زمین حاصل کرنے کا فیصلہ

1 اکتوبر , 2026
Human rights groups criticize return of Myanmar refugees from Malaysia

ملائیشیا سے میانمار کے پناہ گزینوں کی واپسی،انسانی حقوق تنظیموں کی تنقید

1 اکتوبر , 2026
Apple's new smart home devices likely to be introduced in October

ایپل کے نئے سمارٹ ہوم آلات اکتوبر میں متعارف کرانے کا امکان

1 اکتوبر , 2026
England cricket team announced for Pakistan tour

دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

1 اکتوبر , 2026
Citizens should not have to make repeated visits to offices for government services Prime Minister.

عوام کو سرکاری خدمات کے لیے دفاتر کے چکر نہیں لگانے چاہئیں، وزیراعظم

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔