جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور میں بسنت کی تیاری حتمی مراحل میں داخل، شہر 40ریڈ زونز میں تقسیم

9 مہینے پہلے
A A
Basant preparations enter final stages in Lahore, city divided into 40 red zones
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور میں بسنت کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں ہیں شہر کو 40ریڈ زونز میں تقسیم کردیا گیا ہے ۔سیف سٹی زونز میں سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے سخت نگرانی کی جائے گی۔
لاہور پولیس نے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیتے ہوئے اس مقصد کے لیے پولیس اور ٹریفک کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔یہ ریڈ زون پتنگ بازی کے دوران جانی نقصان کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائے گئے تھے۔

یہ ریڈ زون پتنگ بازی کے دوران جانی نقصان کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائے گئے تھے۔ شہریوں کو اب اپنی موٹر سائیکلوں پر بیریئرز لگانے کی اجازت دی جائے۔
پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ڈور اور پتنگ کی منتقلی اجازت ملنے کے بعد کی جا سکتی ہے۔
آج کل پتنگ بازی پر مکمل پابندی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد پتنگ بازی کی اجازت ہو گی۔

موضوعات : basantlahoresafecity
ShareSend

متعلقہ خبریں

Twenty-six courtrooms in the Lahore High Court's new 11-story building will be inaugurated tomorrow.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی نئی 11 منزلہ عمارت میں 26 عدالتوں کا افتتاح کل ہوگا

4 ستمبر , 2026
Lahore declared SCO’s “Tourism and Cultural Capital” for 2026-27
تازہ ترین

لاہور 2026-27کے لیے ایس سی او کا ’’سیاحتی و ثقافتی دارالحکومت‘‘ قرار

3 ستمبر , 2026
Lahore High Court Justice Raheel Kamran Sheikh resigns.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

3 ستمبر , 2026
Decision made to build a tech park on 119 kanals in Lahore; billions of rupees in revenue expected.
تازہ ترین

لاہور میں 119 کنال پر ٹیک پارک بنانے کا فیصلہ، اربوں روپے کی آمدن متوقع

1 ستمبر , 2026
پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور
اہم ترین 3

پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

28 اگست , 2026
Lahore Action taken against illegal internet service provider, one person arrested
تازہ ترین

لاہور،غیر قانونی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے ادارے کے خلاف کارروائی، ایک شخص گرفتار

25 اگست , 2026
اگلی خبر
Law will be enforced with full force against injustice or abuse against minorities Prime Minister

اقلیتوں سے ناانصافی یا زیادتی پر قانون پوری قوت سے حرکت میں آئے گا: وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

Meeting chaired by the Prime Minister; focus on promoting the agricultural sector and increasing agricultural exports.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی شعبے کے فروغ اور زرعی برآمدات بڑھانے پر غور

11 ستمبر , 2026
Important opposition meeting, consultation on the long march of September 27

اپوزیشن کا اہم اجلاس، ستائیس ستمبر کے لانگ مارچ پر مشاورت

11 ستمبر , 2026
25 years since the 911 attacks in the US; bitter memories of the world-changing tragedy remain fresh today.

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 25 سال مکمل، دنیا بدل دینے والے سانحے کی تلخ یادیں آج بھی تازہ

11 ستمبر , 2026
Trump rejected the Saudi Crown Prince's request for action against the Houthis.

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی

11 ستمبر , 2026
27th day of Jamaat-e-Islami sit-ins; decision taken to intensify the movement.

جماعت اسلامی کے دھرنوں کا 27واں روز، تحریک تیز کرنے کا فیصلہ

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔