ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بسنت کی تیاریوں میں تیزی، سرکاری سکولوں کی چھتیں نیلام کرنے کا فیصلہ

4 مہینے پہلے
A A
Basant preparations accelerate, decision to auction roofs of government schools
Share on Facebookwhatsapp

لاہور:(پاک ترک نیوز)لاہور میں بسنت کی تیاریوں کا آغاز ہو چکا ہے، جہاں ضلعی تعلیم اتھارٹی (ڈی ای اے) نے بسنت سے متعلق تقریبات کے لیے متعدد سرکاری اسکولوں کی چھتیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس منصوبے کی تیاری میں ضلعی انتظامیہ اور والڈ سٹی اتھارٹی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اسکولوں کی چھتوں کی نیلامی کا عمل سیکرٹری تعلیم کی منظوری کے بعد شروع کیا جائے گا۔
مجوزہ منصوبے کے تحت جن سرکاری اسکولوں کی چھتیں بسنت کی تقریبات کے لیے نیلام کی جائیں گی، ان میں گورنمنٹ وکٹوریہ گرلز ہائی اسکول، گورنمنٹ ہائی اسکول دہلی گیٹ، گورنمنٹ بوائز اینڈ گرلز ہائی اسکول شیرانوالہ گیٹ، گورنمنٹ اسکول موچی گیٹ، گورنمنٹ اسکول کبلی محل، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول رنگ محل، گورنمنٹ کرشنا ہائی اسکول رنگ محل، گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول تکیہ سادھواں، گورنمنٹ اسکول شیشہ موٹی بازار، گورنمنٹ ہائی اسکول سی ڈی جی ایل بھاٹی گیٹ، عاصفہ ماڈل اسکول شیرانوالہ گیٹ، گورنمنٹ ہائی اسکول چونا منڈی اور گورنمنٹ ہائی اسکول گوالمنڈی شامل ہیں۔علاوہ ازیں لاہور انتظامیہ بیسنت کے موقع پر فروری کے پہلے ہفتے میں چار دن کی تعطیلات دینے کی تجویز پر بھی غور کر رہی ہے۔حکام کے مطابق تعطیلات کا مقصد شہریوں کے رش کو بہتر انداز میں کنٹرول کرنا، ٹریفک دباؤ میں کمی لانا اور بیسنت کو زیادہ محفوظ اور منظم طریقے سے منانے کو یقینی بنانا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے شہر بھر میں تہوار کے دوران نظم و ضبط برقرار رکھنے میں مدد ملے گی۔

موضوعات : basantfloorlahoreroofrooftop
ShareSend

متعلقہ خبریں

صدر زرداری نے نوابشاہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں نمازِ عید ادا کی
اہم ترین 3

صدر زرداری نے نوابشاہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں نمازِ عید ادا کی

27 مئی , 2026
Eid-ul-Adha is being celebrated with religious devotion and respect across the country today.
اہم ترین

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

27 مئی , 2026
There is a need to promote trade with Pakistan, says Consul General of Turkey
تازہ ترین

پاکستان کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ،قونصل جنرل ترکیہ

20 مئی , 2026
Bilawal Bhutto Zardari arrives in Lahore on 5-day visit
تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

19 مئی , 2026
Why do mosquitoes bite some people more A surprising truth has been revealed!
تازہ ترین

مچھر آخر کچھ لوگوں کو ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ حیران کن حقیقت سامنے آگئی!

16 مئی , 2026
After Punjab, business hours restrictions lifted in Sindh
تازہ ترین

پنجاب کے بعد سندھ میں میں کاروباری اوقات کی پابندی ختم

16 مئی , 2026
اگلی خبر
بالائی علاقوں میں شدید برفباری، سڑکیں بند، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

بالائی علاقوں میں شدید برفباری، سڑکیں بند، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

یہ بھی پڑھیں

China takes another leap into space, sends 36 new satellites into orbit

چین کی خلا میں ایک اور چھلانگ ،36نئے سیٹلائٹس مدار میں پہنچا دیئے

6 جون , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz's farmer-friendly vision, model agriculture mall functional in 4 districts

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کسان دوست ویژن،4اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال فنکشنل

6 جون , 2026
Hearing on presidential reference in Azad Kashmir Supreme Court

آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر سماعت

6 جون , 2026
China's Zhang Yiming overtakes Mukesh Ambani to become Asia's second richest person

چین کے ژانگ یمنگ نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا،ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

6 جون , 2026
America and Iran attack each other again

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔