ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

طارق رحمان کی قیادت میں بنگلہ دیش کی نئی حکومت نے حلف برداری کے بعد اقتدار سنبھال لیا

7 مہینے پہلے
A A
طارق رحمان کی قیادت میں بنگلہ دیش کی نئی حکومت نے حلف برداری کے بعد اقتدار سنبھال لیا
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکا: (پاک ترک نیوز)بنگلہ دیش کے نو منتخب ارکانِ پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا، جس سے بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (BNP) کی قیادت میں نئی حکومت کے قیام کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔
حلف برداری کی تقریب دارالحکومت ڈھاکا میں چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم ناصرالدین کے زیر صدارت منعقد ہوئی۔
حلف اٹھانے والوں میں نامزد وزیر اعظم طارق رحمان بھی شامل تھے، جو مرحوم خالدہ ضیا کے بیٹے ہیں۔
طارق رحمان کو پارلیمانی ووٹ سے تصدیق کے بعد رسمی طور پر وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنا ہے۔حلف برداری کے بعد پارلیمنٹ کے ارکان اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے نامزد وزیر اعظم کے حق میں ووٹ دیں گے۔
طارق رحمان کے کابینہ کے اراکین بھی بعد میں حلف اٹھائیں گے، جس میں ملکی اور غیر ملکی اعلیٰ شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔
پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال نے کی، جنہوں نے تقریب کے دوران بنگلہ دیش کے سینئر حکام سے ملاقاتیں بھی کیں۔حال ہی میں منعقدہ عام انتخابات میں BNP اور اس کے اتحادیوں نے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل کی اور 212 نشستیں جیتیں۔
دوسری بڑی پارٹی جماعتِ اسلامی نے 68 اور طلبہ پشت پناہ NCP نے چھ نشستیں حاصل کیں۔اپنے خطاب میں عارضی صدر محمد یونس نے ووٹرز اور سیاسی جماعتوں کو جمہوری اقدار کے احترام پر سراہا اور طارق رحمان کو ان کی فیصلہ کن کامیابی پر مبارکباد دی۔

موضوعات : bangladeshKhaleda ZiaTariq Rahman
ShareSend

متعلقہ خبریں

The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August....
تازہ ترین

جے۔10سی ای کی خریداری کے لئے چین بنگلہ دیش معاہدے کا حتمی مرحلہ

1 ستمبر , 2026
Bangladesh's view on Mecca defense agreement
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدے پر بنگلہ دیش کی نظر

25 اگست , 2026
حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیراعظم بھارت کا دورہ نہیں کرینگے ،بنگلا دیش کا اعلان
اہم ترین 3

حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیراعظم بھارت کا دورہ نہیں کرینگے ،بنگلا دیش کا اعلان

16 اگست , 2026
Wild lion population increases worldwide, Bangladesh faces environmental challenges
تازہ ترین

دنیا بھر میں جنگلی شیروں کی آبادی میں اضافہ، بنگلہ دیش کو ماحولیاتی چیلنجز درپیش

3 اگست , 2026
World Bank approves $1.1 billion emergency financial assistance for Bangladesh
تازہ ترین

ورلڈ بینک ، بنگلہ دیش کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی ہنگامی مالی امداد منظور

28 جون , 2026
Police torture Bangladesh cricketer Naeem Hasan
تازہ ترین

بنگلہ دیش کے کرکٹر نعیم حسن پر پولیس کا تشدد

13 جون , 2026
اگلی خبر
باجوڑ میں خود کش حملہ : 11 جوان شہید، 12 دہشتگرد ہلاک

باجوڑ میں خود کش حملہ : 11 جوان شہید، 12 دہشتگرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Parliament will decide on the creation of new provinces, says Rana Sanaullah.

نئے صوبے بننے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، رانا ثناء اللہ

12 ستمبر , 2026
Slight increase in gold and silver prices.

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

12 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi involved in Radio Pakistan attack, police report presented in court

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ریڈیو پاکستان حملہ میں ملوث ،پولیس رپورٹ عدالت میں پیش

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔