جمعہ , 13 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل: ڈیوڈ وارنر پیٹ کمنز پر برس پڑے، عثمان خواجہ کے مؤقف کی حمایت 

3 گھنٹے پہلے
A A
Ball-tampering scandal David Warner lashes out at Pat Cummins, supports Usman Khawaja’s stance
Share on Facebookwhatsapp

کینبرا(پاک ترک نیوز)آسٹریلیا کے سابق اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے بال ٹیمپرنگ سینڈ پیپر اسکینڈل پر کپتان پیٹ کمنز کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں خاموشی توڑ دی۔ وارنر نے عثمان خواجہ کے الزامات کی حمایت کرتے ہوئے پیٹ کمنز کے مؤقف پر مایوسی کا اظہار کردیا۔

ڈیوڈ وارنر کا کہنا ہے کہ پیٹ کمنز مکمل تیاری کے ساتھ پریس کانفرنس میں آئے تھے، لیکن عثمان خواجہ نے اپنی کتاب میں جو کچھ لکھا ہے، وہ اس کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے مطابق وہ سچ ہے۔

وارنر نے پیٹ کمنز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ایسا محسوس ہوا جیسے کپتان نے عثمان خواجہ کو بس کے نیچے دھکیل دیا ہو، جس پر انہیں شدید مایوسی ہوئی۔

ڈیوڈ وارنر کا کہنا تھا کہ اس اسکینڈل کی قیمت تین کھلاڑیوں نے ادا کی، جبکہ انہوں نے خود آٹھ سال تک اس معاملے پر بات نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کا انقلاب، سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

سابق آسٹریلوی کرکٹر نے اپنے مشکل وقت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس دوران انہوں نے اور ان کی اہلیہ نے اپنا بچہ بھی کھو دیا تھا، یہ ان کی زندگی کا انتہائی مشکل دور تھا۔

واضح رہے کہ 2018 کے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں ڈیوڈ وارنر، اسٹیو اسمتھ اور کیمرون بینکرافٹ کو سزاؤں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اب عثمان خواجہ کی کتاب میں کیے گئے انکشافات اور پیٹ کمنز کے ردعمل نے آٹھ سال پرانے تنازع کو ایک بار پھر موضوعِ بحث بنا دیا ہے۔

موضوعات : David WarnerlashesoutPatCummins
ShareSend

متعلقہ خبریں

بال ٹیمپرنگ تنازع پھر زندہ، پیٹ کمنز نے عثمان خواجہ کے الزامات مسترد کردیئے
تازہ ترین

بال ٹیمپرنگ تنازع پھر زندہ، پیٹ کمنز نے عثمان خواجہ کے الزامات مسترد کردیئے

13 نومبر , 2026
اگلی خبر
Major operation by security forces in Quetta; 31 terrorists—active under Indian patronage—killed.

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 31 دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Major operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 43 terrorists killed in 48 hours

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے بڑے آپریشنز، 48 گھنٹوں میں 43 دہشت گرد ہلاک

13 نومبر , 2026
Pakistan Minerals Investment Forum, attended by global investors and diplomatic representatives from various countries

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم، عالمی سرمایہ کاروں اور مختلف ممالک کے سفارتی نمائندوں کی شرکت

13 نومبر , 2026
Sindh government decides to phase out government vehicles to electric vehicles

سندھ حکومت کا سرکاری گاڑیاں مرحلہ وار الیکٹرک وہیکلز پر منتقل کرنے کا فیصلہ

13 نومبر , 2026
مہربانی، ہمدردی اور حسنِ سلوک معاشرے میں محبت اور امن کے فروغ کا ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

مہربانی، ہمدردی اور حسنِ سلوک معاشرے میں محبت اور امن کے فروغ کا ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

13 نومبر , 2026
Karachi Charges framed against Anmol, alias Pinky, and other accused in a narcotics case.

کراچی: منشیات کیس میں انمول عرف پنکی سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

13 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔