ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابراعظم کا بگ بیش لیگ میں سفر ختم، پی سی بی نے واپس بلا لیا

8 مہینے پہلے
A A
Babar Azam's journey in the Big Bash League is over, PCB recalls him
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں سفر ختم ہوگیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے بابراعظم کو وطن واپس بلا لیا، وہ بقیہ میچز میں سڈنی سکسرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
پی سی بی حکام کے مطابق قومی بلے باز بابراعظم کی واپسی قومی ذمہ داریوں کے پیش نظر عمل میں لائی گئی ہے، جبکہ وہ جلد قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔
بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سڈنی سکسرز کا حصہ بن کر بہت انجوائے کیا، پرستاروں کی محبت اور سپورٹ پر بہت مشکور ہوں، اب نیشنل ڈیوٹی کا وقت اگیا ہے، بگ بیش کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔
انہوں نے کہا کہ یہاں گزرنے والا وقت ہمیشہ یاد رہے گا، سڈنی سکسرز کے اگلے میچ کیلئے دعا گو ہوں۔
یاد رہے کہ بابر اعظم نے 11 میچز میں 202 رنز بنائے جس میں 3 چھکے اور 19 چوکے شامل تھے، بابر اعظم کی رخصتی کے ساتھ بگ بیش لیگ سے پاکستان کے تمام کھلاڑی باہر ہوگئے ہیں۔

موضوعات : babarazambighabshleguepcb
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
پی سی بی کا قومی سلیکٹرز کو نوٹس،کرکٹرزکی سلیکشن کے حوالے سے سوالات
تازہ ترین

پی سی بی کا قومی سلیکٹرز کو نوٹس،کرکٹرزکی سلیکشن کے حوالے سے سوالات

1 ستمبر , 2026
Day two of the Lord's Test England will resume their innings at 248 for 9.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلینڈ 248 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا

28 اگست , 2026
PCB complains to the broadcaster over the airing of an interview with Imran Khan's sons during the Lord's Test.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر ہونے پر پی سی بی کی براڈکاسٹر سے شکایت

28 اگست , 2026
Pakistan vs. England Second Test A Major Test for Babar Azam
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ ،بابراعظم کیلئے بڑا امتحان

27 اگست , 2026
اگلی خبر
گرین لینڈ پر ایف-35 کی پروازیں، آرکٹک میں طاقت کا مظاہرہ

گرین لینڈ پر ایف-35 کی پروازیں، آرکٹک میں طاقت کا مظاہرہ

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

12 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔