ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابراعظم بطور کپتان پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب

4 مہینے پہلے
A A
Babar Azam succeeded in winning the PSL title as captain.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم بطور کپتان پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہو گئے ۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم پی ایس ایل کا بطور کپتان پہلا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
پاکستان سپر لیگ کا فائنل معرکہ آج پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگز مین کے درمیان لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا گیا ۔
دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کی نظریں اس میچ پر لگی تھیں اور شائقین کرکٹ کو بہت زیادہ توقعات قومی مایہ ناز بلے باز بابراعظم سے وابستہ ہیں۔بابراعظم بطور کپتان ابھی تک پی ایس ایل ٹرافی اٹھانے میں ناکام رہے تھے ۔اس بار پی ایس ایل سیزن 11کی ٹائٹل بابراعظم نے بطور کپتان اپنے نام کی ہے ۔
بابراعظم سے شائقین کو ان سے بہتری کارکردگی کی توقع ہے واضح رہے کہ پی ایس ایل 11کا فائنل آج پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگز مین کے درمیان لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا گیا تھا جہاں پشاور زلمی نے حیدر آباد کنگز مین کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا ۔

موضوعات : #pslxibabarazamfinal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.
تازہ ترین

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

5 ستمبر , 2026
The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
Day two of the Lord's Test England will resume their innings at 248 for 9.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلینڈ 248 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا

28 اگست , 2026
Pakistan vs. England Second Test A Major Test for Babar Azam
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ ،بابراعظم کیلئے بڑا امتحان

27 اگست , 2026
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم
تازہ ترین

سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم

26 اگست , 2026
اگلی خبر
Peshawar Zalmi became PSL champions for the second time

پشاور زلمی دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

یہ بھی پڑھیں

Birmingham Test Pakistan sets England a target of 130 runs; brilliant partnership between Razaullah and Abbas.

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کو 130 رنز کا ہدف ، رضا اللہ اور عباس کی شاندار شراکت

12 ستمبر , 2026
Iran will not be allowed to possess nuclear weapons Donald Trump.

ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ڈونلڈ ٹرمپ

12 ستمبر , 2026
Houthis claim control of the key island of Mayun and the coastal city of Dhubab in the Bab al-Mandab Strait.

حوثیوں کا باب المندب میں اہم جزیرے میون اور ساحلی شہر ذباب کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

12 ستمبر , 2026
After oil, the US is also eyeing Venezuela's mineral reserves.

امریکا کی تیل کے بعد وینزویلا کے معدنی ذخائر پر بھی نظریں

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔