منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پشاور زلمی دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

4 مہینے پہلے
A A
Peshawar Zalmi became PSL champions for the second time
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پشاور زلمی نے بابراعظم کی قیادت میں پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )سیزن 11کے فائنل میں حیدر آباد شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل سیزن 11کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدر آباد کنگز مین کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنےنام کیا ۔
پشاور زلمی نے حیدر آباد کی جانب سے دیا گیا 130رنز کا ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ۔پشاور زلمی کی جانب سے ایرون ہارڈی نے ففٹی سکور کی ۔عبداصمد 40رنز بنا کر آئوٹ ہوئے ۔

بابراعظم بغیر کوئی رن بنائے آئوٹ ہوئے ،محمد حارث 6سکور ہی بنا سکے ،کوشال مینڈس 9جبکہ بریسول 4رنز کے مہمان ثابت ہوئے ۔
حیدر آباد کی جانب سے محمد علی نے 2،عاکف جاوید اور حنین شاہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
قبل ازیں پی ایس ایل 11کے فائنل میں حیدر آباد کنگز مین نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف دیدیا۔حیدر آباد کنگز مین کی پوری ٹیم پشاور زلمی کیخلاف 129رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔
پاکستان سپر لیگ کے بڑے معرکے میں پشاور زلمی کا حیدر آباد کنگز مین کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
حیدر آباد کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں ، معاذ صداقت سب سے پہلے آئوٹ ہوئے انہوں نے 11رنز بنائے ۔ کپتان مارنس لبوشن 20رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔
عثمان خان 8رنز کے مہمان ثابت ہوئے ،عرفان خان نیازی ایک رنز بنا سکے ، میسکویل بغیر کوئی سکور بنائے پویلین لوٹ گئے ۔
کوشال پریرا صرف ایک رنز ہی سکور کر سکے جبکہ حسن خان 12رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔حنین شاہ 9، صائم ایوب 54جبکہ عاکف جاوید پانچ رنز بنا کر آئوٹ ہوئے ۔
پشاور زلمی کی جانب سے ہارڈی نے 4،ناہید رانا نے 2جبکہ سفیان مقیم اور باسط نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔
پشاور زلمی میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ناہید رانا کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے جبکہ حیدر آباد کنگز مین میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔
یاد رہے کہ پشاور زلمی نے اس سے قبل 2017میں ٹرافی اپنے نام کی تھی یہ اس کا دوسرا پی ایس ایل ٹائٹل ہے ۔

موضوعات : #pslbabrbazamchampionfinal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.
تازہ ترین

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

5 ستمبر , 2026
Uproar in World Cup final Argentina's Paredes handed 10-match ban.
تازہ ترین

ورلڈ کپ فائنل میں ہنگامہ، ارجنٹائن کے پیریڈس پر 10 میچز کی پابندی

22 اگست , 2026
کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا
تازہ ترین

کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا

30 جولائی , 2026
Prime Minister congratulates Spain on becoming World Cup football champion
تازہ ترین

وزیراعظم کی سپین کو ورلڈ کپ فٹبال کا چیمپئن بننے پر مبارکباد

20 جولائی , 2026
A ticket costing 8 million—the most expensive final in history.
تازہ ترین

80لاکھ کا ایک ٹکٹ ،تاریخ کا مہنگا ترین فائنل

19 جولائی , 2026
In the FIFA World Cup final on Sunday night, Argentina and Spain will face off.
اہم ترین 3

فیفا ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کی رات، ارجنٹینا اور سپین آمنے سامنے ہونگے

17 جولائی , 2026
اگلی خبر
امریکی صدر کا آبنائے ہرمزکھولنے کا اعلان

امریکی صدر کا آبنائے ہرمزکھولنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔