جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ: فائنل میں بھارت یا سری لنکا سے فرق نہیں پڑتا، صاحبزادہ فرحان

40 منٹس پہلے
A A
Asian Games Cricket It makes no difference whether we face India or Sri Lanka in the final, says Sahibzada Farhan.
Share on Facebookwhatsapp

ٹوکیو ( پاک ترک نیوز) ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں رسائی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ فائنل میں سری لنکا یا بھارت، کوئی بھی ٹیم سامنے آئے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔صاحبزادہ فرحان کا کہنا تھا کہ یہ کرکٹ ہے، یہاں کچھ بھی ہوسکتا ہے، سری لنکا اور بھارت دونوں اچھی ٹیمیں ہیں۔قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ فائنل میں جو بھی ٹیم آئے گی، پاکستان اس کا انتظار کرے گا اور اسی حساب سے اپنی تیاری کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا،بنگلا دیش کو شکست

صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ چاہے بھارتی ٹیم فائنل میں آئے یا سری لنکا، پاکستان ان شاء اللہ اچھی کرکٹ کھیلے گا۔

موضوعات : asiangamesfinalpakvsban
ShareSend

متعلقہ خبریں

Asian Games Volleyball Pakistan defeated India in straight sets.
تازہ ترین

ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی

1 اکتوبر , 2026
Pakistan reaches Asian Games cricket final, defeats Bangladesh
تازہ ترین

پاکستان ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا،بنگلا دیش کو شکست

1 اکتوبر , 2026
Asian Games Cricket Both quarter-finals cancelled due to rain; Sri Lanka and Bangladesh advance to the semi-finals.
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ: بارش کے باعث دونوں کوارٹر فائنلز منسوخ، سری لنکا اور بنگلا دیش سیمی فائنل میں پہنچ گئے

29 ستمبر , 2026
ایشین گیمز: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
تازہ ترین

ایشین گیمز: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

28 ستمبر , 2026
The Pakistan cricket team has reached the semi-finals of the Asian Games.
اہم ترین 3

پاکستان کرکٹ ٹیم ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

28 ستمبر , 2026
Asian Games 11 athletes, including Arshad Nadeem, to compete in the javelin throw final tomorrow.
تازہ ترین

ایشین گیمز : ارشدندیم سمیت 11کھلاڑی کل جیولین تھرو فائنل میں مد مقابل

27 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Defense agreements worth over $500 million between Türkiye and Azerbaijan

ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان 50 کروڑ ڈالر سے زائد کے دفاعی معاہدے

یہ بھی پڑھیں

Meeting chaired by Prime Minister, various constitutional and legal options under consideration on the situation in Khyber Pakhtunkhwa

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر مختلف آئینی و قانونی آپشنز زیرغور

1 اکتوبر , 2026
Defense agreements worth over $500 million between Türkiye and Azerbaijan

ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان 50 کروڑ ڈالر سے زائد کے دفاعی معاہدے

1 اکتوبر , 2026
Asian Games Cricket It makes no difference whether we face India or Sri Lanka in the final, says Sahibzada Farhan.

ایشین گیمز کرکٹ: فائنل میں بھارت یا سری لنکا سے فرق نہیں پڑتا، صاحبزادہ فرحان

1 اکتوبر , 2026
PTI Political Committee approves October 4 long march.

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کی 4اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری

1 اکتوبر , 2026
The economy must be steered towards sustainable growth Finance Minister.

معیشت کو پائیدار ترقی کی جانب لے جانا ہوگا، وزیر خزانہ

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔