جمعہ , 2 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

32 منٹس پہلے
A A
ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیو ز)ایشین گیمز 2026 کے مردوں کے کرکٹ مقابلے کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا، تاہم میچ کے دوران بارش کے امکانات کے باعث مقابلے کے نتیجے پر سوالیہ نشان پیدا ہوگیا ہے۔

بارش کے خدشے کے پیش نظر ٹورنامنٹ انتظامیہ نے فائنل کے لیے قواعد و ضوابط واضح کردیئے ہیں۔ نئے قواعد کے مطابق اگر فائنل بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا تو کسی ایک ٹیم کو فاتح قرار نہیں دیا جائے گا بلکہ پاکستان اور بھارت دونوں مشترکہ طور پر طلائی تمغے کے حقدار ہوں گے۔

ایشین گیمز 2023 کے قوانین میں ایسی صورت حال میں زیادہ درجہ بندی رکھنے والی ٹیم کو فاتح قرار دینے کی گنجائش تھی، تاہم 2026 کے مقابلوں میں یہ اصول تبدیل کردیا گیا ہے۔

قواعد کے مطابق اگر میچ شروع ہونے کے بعد بارش مداخلت کرتی ہے تو نتیجہ اخذ کرنے کے لیے دوسری اننگز میں کم از کم پانچ اوورز کا کھیل ہونا ضروری ہوگا، جس کے بعد ڈک ورتھ لوئس طریقہ کار کے تحت فاتح کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ٹورنامنٹ کے شیڈول کے مطابق فائنل کے لیے کوئی متبادل دن بھی مقرر نہیں کیا گیا، اس لیے مقررہ روز میچ مکمل نہ ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو مشترکہ طور پر طلائی تمغہ دیا جائے گا۔

موضوعات : Asian GamesfinalGOLDMEDALpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
تازہ ترین

پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

1 اکتوبر , 2026
Asian Games Cricket It makes no difference whether we face India or Sri Lanka in the final, says Sahibzada Farhan.
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ: فائنل میں بھارت یا سری لنکا سے فرق نہیں پڑتا، صاحبزادہ فرحان

1 اکتوبر , 2026
Pakistan reaches Asian Games cricket final, defeats Bangladesh
تازہ ترین

پاکستان ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا،بنگلا دیش کو شکست

1 اکتوبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

29 ستمبر , 2026
The new Saudi ambassador has arrived in Pakistan.
تازہ ترین

نئے سعودی سفیر پاکستان پہنچ گئے

29 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

28 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

یہ بھی پڑھیں

Pakistan-India cricket battle today at Asian Games

ایشین گیمز میں آج پاک بھارت کرکٹ جنگ

2 اکتوبر , 2026
ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

2 اکتوبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

2 اکتوبر , 2026
سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

2 اکتوبر , 2026
امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

2 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In