جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اہم سنگ میل عبو ر کرلیا

1 سال پہلے
A A
بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اہم سنگ میل عبو ر کرلیا
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمئپن شپ میں اہم سنگ میل عبو ر کرلیا ۔
بابراعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 3000رنز مکمل کر لئے ۔ وہ پاکستان کے واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے ۔
بابرا عظم دنیا کے 8ویں کھلاڑی ہیں جنہوں نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 3000رنز سکور کررکھے ہیں ۔

https://www.youtube.com/watch?v=dVbsC45suYY
قومی مایہ نازبلے باز بابر اعظم ٹیسٹ چیمئپن شپ مقابلوں میں 8سنچریاں اور 18نصف سنچریاں بھی سکور کر چکے ہیں ۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمئپن شپ میں سب سے زیادہ رنز جو روٹ نے بنا رکھےہیں ان کے رنز کی تعداد 6080ہے جبکہ دوسرے نمبر پر سٹوسمتھ 4278رنز ،مارنس لبھوشن 4225کے ساتھ تیسرے،
بین سٹوکس 3616کے ساتھ چوتھے ،ٹریوس ہیڈ 3300کے ساتھ عثمان خواجہ 3288کے ساتھ چھٹی پوزیشن پر موجود ہیں ۔

https://www.youtube.com/shorts/dk-9JV64OXk
زیک کرائولی 3041رنز کے ساتھ ساتویں نمبر پر موجود ہیں ۔

موضوعات : babarazambenstokesjoerootrunstestworldtestchampionship
ShareSend

متعلقہ خبریں

In the new ICC rankings, Babar Azam is ninth, while Sahibzada Farhan retains the second spot in T20s.
تازہ ترین

آئی سی سی کی نئی رینکنگ ، بابر اعظم نویں، صاحبزادہ فرحان ٹی 20 میں دوسرے نمبر پر برقرار

4 نومبر , 2026
69th edition of the Quaid-e-Azam Trophy announced; Babar Azam and Shaheen Afridi will also be in action.
تازہ ترین

قائداعظم ٹرافی کے 69ویں ایڈیشن کا اعلان، بابر اعظم اور شاہین آفریدی بھی ایکشن میں ہوں گے

2 نومبر , 2026
Wasim, Waqar and Zaheer Abbas invited to 150th anniversary of Test cricket
تازہ ترین

ٹیسٹ کرکٹ کی 150ویں سالگرہ ،وسیم ،وقار اور ظہیر عباس مدعو

29 اکتوبر , 2026
ICC rankings released Babar Azam slips, Shubman Gill retains the top spot.
تازہ ترین

آئی سی سی رینکنگ جاری، بابر اعظم کی تنزلی، شبمن گل کی پہلی پوزیشن برقرار

28 اکتوبر , 2026
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر
تازہ ترین

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

24 اکتوبر , 2026
Babar Azam faces severe criticism for throwing a fan's phone.
تازہ ترین

بابراعظم مداح کا فون پھینکنے پر شدید تنقید کی زد میں

2 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
جنگ ختم، مشرق وسطی میں ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہوچکا: ٹرمپ

جنگ ختم، مشرق وسطی میں ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہوچکا: ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

Russia's alleged offer to provide the S-500 missile defense system to India

روس کی بھارت کو ایس 500 میزائل دفاعی نظام دینے کی مبینہ پیشکش

5 نومبر , 2026
پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

5 نومبر , 2026
پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

5 نومبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

5 نومبر , 2026
فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔