بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات چودھری رفیق نیئرمستعفی

2 مہینے پہلے
A A
Azad Kashmir Information Minister Chaudhry Rafiq Nayyar resigns.
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد ( پاک ترک نیوز) آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات چودھری رفیق نیئر نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کو بھجوا دیا گیا ۔

رفیق نیئرنے حلقہ کھوئی رٹہ سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑنےکا اعلان کر دیا ،رفیق نیئر کو عام انتخابات 2026 کے لیے پیپلز پارٹی کا ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا۔جس کے باعث وہ دلبرداشتہ ہو گئے

اس سے قبل سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس، وزیرحکومت علی شان سونی و دیگر بھی پارٹی سے علیحدہ ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر حکام کا سینیٹ کمیٹی داخلہ کو ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا دینے سے انکار

پیپلز پارٹی حلقہ کی تنظیم کے صدر عبدالقیوم قمر نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔،ان استعفوں کے باعث آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال میں نئی ہلچل پیدا ہو گئی

موضوعات : #rafiqnayerazadkhasmirresign
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lahore High Court Justice Raheel Kamran Sheikh resigns.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

3 ستمبر , 2026
Azad Kashmir elections Cracks in PML-N and PPP
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات :ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں دراڑ

30 جولائی , 2026
Resolution to restore normalcy presented in Azad Kashmir Assembly
تازہ ترین

آزاد کشمیر اسمبلی میں حالات معمول پر لانے کی قرارداد پیش

30 جولائی , 2026
Azad Kashmir Elections PML-N wins 7 constituencies, PPP wins 3.
تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 7،پیپلز پارٹی 3حلقوں میں کامیاب

28 جولائی , 2026
Electoral showdown in Azad Kashmir; polling underway.
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں انتخابی دنگل ،پولنگ جاری

27 جولائی , 2026
9 law officers resign in Khyber Pakhtunkhwa, serious allegations against the leadership of Insaf Lawyers Forum
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں 9 لاء افسر مستعفی، انصاف لائرز فورم کی قیادت پر سنگین الزامات

25 جولائی , 2026
اگلی خبر
Gold cheaper by Rs 2400 per tola

سونا 2400روپے فی تولہ سستا

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔