جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انمول عرف پنکی کے موبائل فون کا ڈیٹا مل گیا

3 مہینے پہلے
A A
Anmol alias Pinky's mobile phone data found
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) انمول عرف پنکی کے موبائل فون کا ڈیٹا مل گیا ۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سے پنکی کے موبائل فون ڈیٹا کی فرانزک رپورٹ تفتیشی افسر کو موصول ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق انمول کے موبائل فون سے 1 سو جی بی سے زائد ڈیٹا ریکور کیا گیا، فون سے 75 ہزارامیجز بھی ریکور کئے گئے، ڈیٹا میں آن لائن ٹرانزکشنز، بینک سلپس کے سینکڑوں اسکرین شارٹس شامل ہیں ۔

ذرائع کے مطابق پنکی کے فون میں 13 ہزار سے لوگوں کے فون اور رابطے ری کور کیے گئے،انمول پنکی نے ایک ہی موبائل فون میں 2 واٹس ایپ کھول رکھے تھے،ایک واٹس ایپ موبائل فون نمبر پر جبکہ دوسرا بزنس اکاؤنٹ تھا۔پولیس حکام نے پنکی کا موبائل فون فرانزک کے لئے این سی سی آئی اے کو روانہ کیا تھا۔

موضوعات : #anmoldatamobilepinky
ShareSend

متعلقہ خبریں

Non-bailable warrants issued for the brother and co-accused of 'Cocaine Queen' Anmol, alias Pinky, in a drug case.
تازہ ترین

کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کیس، بھائی اور شریک ملزمہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

20 اگست , 2026
2 CTD officials dismissed for links with Anmol alias Pinky
تازہ ترین

انمول عرف پنکی سے روابط پر سی ٹی ڈی کے 2اہلکار برطرف

5 جون , 2026
Anmol alias Pinky case, verdict reserved on bail application of co-accused
تازہ ترین

انمول عرف پنکی کیس، شریک ملزمان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

1 جون , 2026
Drug queen Anmol alias Pinky shifted to jail on judicial remand
تازہ ترین

ڈرگ کوئین انمول عرف پنکی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

22 مئی , 2026
Anmol Pinky was in contact with Kankan, revealing shocking revelations
تازہ ترین

انمول پنکی کن کن سے رابطے میں تھی ہوشربا انکشافات

22 مئی , 2026
Ban on sale of mobile SIMs from 12 midnight to 6 am
تازہ ترین

رات 12سے صبح 6بجے تک موبائل سمز کی فروخت پر پابندی

21 مئی , 2026
اگلی خبر
Nawaz Sharif calls meeting tomorrow on situation in Azad Kashmir

نوازشریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر کل اجلاس بلا لیا

یہ بھی پڑھیں

A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔