منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

نوازشریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر کل اجلاس بلا لیا

4 مہینے پہلے
A A
Nawaz Sharif calls meeting tomorrow on situation in Azad Kashmir
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر و قائد میاں نواز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کر لیا۔آزاد کشمیر کی تازہ سیاسی صورتحال پر اجلاس کل صبح 11 بجے لاہور میں ہوگا۔اجلاس میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی مرکزی قیادت شرکت کرے گی۔

صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر، راجہ فاروق حیدر، طارق فاروق اور مشتاق منہاس اجلاس میں شریک ہوں گے۔

وفاقی وزراء اور مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کو بھی اجلاس میں مدعو کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹوں کے اجرا کا امکان ہے،آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات اور سیاسی لائحۂ عمل پر مشاورت کی جائے گی۔آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر قیادت کو تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی سے متعلق تحفظات سے پارٹی قیادت کو آگاہ کیا جائے گا، آزاد کشمیر میں جاری دھرنوں اور کشیدہ صورتحال پر اجلاس میں غور کیا جائے گا۔آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی انتخابی تیاریوں اور حکمت عملی کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے ،اجلاس میں اہم فیصلوں کی توقع ہے۔

موضوعات : #nawazsharifazadkhasmirpmln
ShareSend

متعلقہ خبریں

Khawaja Saad Rafique expresses concern over political conflict, emphasizes supremacy of constitution and national unity
تازہ ترین

خواجہ سعد رفیق کا سیاسی کشمکش پر اظہارِ تشویش، آئین کی بالادستی اور قومی اتحاد پر زور

26 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif reiterates commitment to the complete eradication of polio.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

24 اکتوبر , 2026
The emergency in Khyber Pakhtunkhwa could be lifted if the situation improves, says Khawaja Asif.
تازہ ترین

حالات بہتر ہوئے تو خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی ختم بھی کی جا سکتی ہے، خواجہ آصف

17 اکتوبر , 2026
Will not allow any legislation against the constitution to be passed, Amir Muqam
تازہ ترین

آئین کے خلاف کوئی قانون سازی منظور نہیں ہونے دیں گے ،امیر مقام

28 ستمبر , 2026
Najeeb Naqi and Latif Akbar submit papers for election as Azad Kashmir President
تازہ ترین

صدر آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے نجیب نقی اور لطیف اکبر کے کاغذات جمع

19 ستمبر , 2026
Dr. Najib Naqi nominated as President of Azad Kashmir.
تازہ ترین

ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے صدر نامزد

16 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Punjab cabinet approves budget proposals for new fiscal year

پنجاب کابینہ نے نئے مالی سال کے لئے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

یہ بھی پڑھیں

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

26 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

26 اکتوبر , 2026
ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

26 اکتوبر , 2026
Pakistan, China spokespersons agree to promote dialogue, strategic contacts and media cooperation

پاکستان اور چین کے ترجمانوں کے مذاکرات، اسٹریٹجک رابطوں اور میڈیا تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔