جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکہ کا فائنل وار پلان، ایران پر حملے کا کائونٹ ڈائون شروع

7 مہینے پہلے
A A
America's final war plan, countdown to attack Iran begins
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن : (پاک ترک نیوز)پینٹاگان مبینہ طور پر ایسے پلانز تیار کر رہا ہے جو چند دن نہیں بلکہ ہفتوں تک جاری رہنے والی مکمل فوجی کارروائی پر مبنی ہیں۔ بات صرف نیوکلیئر تنصیبات تک محدود نہیں بلکہ ایرانی ریاستی ڈھانچے اور سکیورٹی چین آف کمانڈ تک جا سکتی ہے۔
سوال یہ ہے کیا یہ صرف دباؤ ہے یا فیصلہ ہو چکا ہے؟اطلاعات کے مطابق خطے میں امریکی طاقت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ جدید جنگی طیارے، اسٹرائیک فورسز اور ایک اور ایئرکرافٹ کیریئر کی ممکنہ تعیناتی۔
یہ سب کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ لگ رہا ہے۔ اگر جون 2025ء کی ایران اسرائیل کشیدگی ایران کیلئے مشکل تھی تو آنے والا منظر اس سے کہیں زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے۔


کچھ تجزیہ کار تو یہاں تک کہہ رہے ہیں کہ ممکنہ حملے کا مقصد صرف فوجی تنصیبات نہیں بلکہ پورے کمانڈ اسٹرکچر کو مفلوج کرنا ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔
مگر سوال یہ ہے کہ اتنی بڑی فوجی نقل و حرکت بغیر کسی حتمی پلان کے کیوں؟خطے میں F-15E اسٹرائیک ایگل طیاروں کی آمد نے طاقت کا توازن بدل دیا ہے۔
کیا ایران اس ممکنہ طوفان کا مقابلہ کر پائے گا؟ یا مشرقِ وسطیٰ ایک نئی، تباہ کن جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے؟ یہ صرف ایک جنگ نہیں ہوگی۔ یہ پورے خطے کا نقشہ بدل سکتی ہے۔


فیصلہ قریب ہے۔ وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔ اور دنیا سانس روکے دیکھ رہی ہے۔

موضوعات : americacountdownplan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif departs for a visit to the UK.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

17 ستمبر , 2026
Iran war to end very soon, Trump claims.
تازہ ترین

ایران جنگ بہت جلد ختم ہونے والی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

17 ستمبر , 2026
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026
Major plan by a US defense company five prototypes of 'Valkyrie' autonomous combat aircraft to be produced.
تازہ ترین

امریکی دفاعی کمپنی کا بڑا منصوبہ، ویکٹس خودکار جنگی طیاروں کے نمونے پانچ کر دیے جائیں گے

15 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy
تازہ ترین

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
After oil, the US is also eyeing Venezuela's mineral reserves.
تازہ ترین

امریکا کی تیل کے بعد وینزویلا کے معدنی ذخائر پر بھی نظریں

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ایران۔امریکا جوہری مذاکرات: ٹرمپ کا بالواسطہ شمولیت کا اعلان، ناکامی پرجنگ کا عندیہ

ایران۔امریکا جوہری مذاکرات: ٹرمپ کا بالواسطہ شمولیت کا اعلان، ناکامی پرجنگ کا عندیہ

یہ بھی پڑھیں

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026
میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
China and Russia vetoed a UN resolution regarding the monitoring of sanctions on Iran.

اقوام متحدہ میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق قرارداد چین اور روس نے ویٹو کر دی

18 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

18 ستمبر , 2026
کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔