جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے

7 دن پہلے
A A
America and Iran attack each other
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) امریکا اور ایران نے ایک دوسرے پر حملے کیے ہیں ،امریکی فوج کے حملوں سے سیریک، اہواز، چاہ بہار، بندرعباس اور قشم جزیرےپردھماکے ہوئے۔

ایران کےکمانڈمراکز، فضائی دفاعی تنصیبات،میزائل، ڈرون صلاحیتوں اور ساحلی نگرانی کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی حکام کے مطابق، سمنان ایئرپورٹ پر بھی حملہ کیا گیا ، عراقی سرحد کے قریب ایرانی شہر اہواز میں دھماکے سنے گئے۔ امریکی سینٹ کام نے ایران پر حملوں کی نئی لہر مکمل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

ایران نے حالیہ امریکی حملوں میں تیس شہریوں اور سات فوجیوں کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے

یہ بھی پڑھیں: ایران کا امریکی تنصیبات پر پلٹ کر وار

ادھر ایران کی طرف سے مشرق وسطیٰ میں امریکی اہداف پر حملے کیے گئے۔اردن کی الازرق ایئربیس پر امریکی فوج کے مواصلاتی نظام ،مستقل ریڈار سائٹ کو ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا۔

پاسداران انقلاب نے کویت میں السالم ائیربیس پر میزائل اور ڈرونز سے حملہ کیا ،ایران نے امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

موضوعات : #americairantehranامریکا اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے
ShareSend

متعلقہ خبریں

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے
اہم ترین 3

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 جولائی , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ
پاکستان

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 جولائی , 2026
The US is ready for negotiations if Iran is serious, says Marco Rubio.
تازہ ترین

ایران سنجیدہ ہو تو امریکا مذاکرات کے لیے تیار ہے،مارکو روبیو

22 جولائی , 2026
US attacks on Iran continue for the eleventh day.
تازہ ترین

امریکہ کے ایران پر گیارہویں روز بھی حملے

22 جولائی , 2026
US needs more funds for war with Iran
تازہ ترین

ایران سے جنگ کیلئے امریکہ کو مزید فنڈز درکار

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
US President considering sending ground troops to Iran.

امریکی صدر کا ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English