جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ایران کا امریکی تنصیبات پر پلٹ کر وار

1 ہفتہ پہلے
A A
Iran strikes back at US facilities
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران نے خطے میں امریکی تنصیبات پر پلٹ کر وار کیا ہے ،بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ بیس پر حملہ کیا گیا جس سے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر، بحری معاونت کے انتظامی مرکز، گوداموں اور ایندھن کے ٹینک تباہ ہو گئے۔

ایرانی پاسداران کے مطابق کویت میں امریکی فوج کے مرکزی لاجسٹک اور سپورٹ مرکز کو نشانہ بنایا گیا ، کویت نے بیلسٹک ،کروز میزائل اور ڈرون حملے روکنے کا دعویٰ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ کے ایک بار پھر ایران پرحملے

اردن کے شہر الازراق میں امریکی تنصیبات پر ڈرون حملے کیے گئے، کویت کے نیول جہاز پر ایرانی حملے میں چار اہلکار زخمی ہو گئے ۔ایرانی فوج کا کہنا ہے کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیں گے۔

موضوعات : #usaattackiranایران کا امریکی تنصیبات پر پلٹ کر وار
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ
تازہ ترین

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
تجارتی جہازوں پر حملے ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ
اہم ترین 2

تجارتی جہازوں پر حملے ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

23 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے
اہم ترین 3

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 جولائی , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ
پاکستان

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 جولائی , 2026
The US is ready for negotiations if Iran is serious, says Marco Rubio.
تازہ ترین

ایران سنجیدہ ہو تو امریکا مذاکرات کے لیے تیار ہے،مارکو روبیو

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
Youth can play a role in national development through professional skills Chief Minister of Punjab.

پیشہ ورانہ مہارت سے نوجوان ملکی ترقی میں کردار ادا کر سکتا ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English