جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

زمین کے چاند کے پیچھے سے طلوع ہونے کا حیرت انگیز نظارہ

3 مہینے پہلے
A A
Amazing view of Earth rising from behind the moon
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ڈی سی ( پاک ترک نیوز) ناسا کے آرٹیمس 2 مشن کے عملے نے زمین کے چاند کے پیچھے سے طلوع یا غروب ہونے کی تصویر اور ویڈیو شیئر کردی۔
آرٹیمس 2 مشن کے عملے میں موجود کرسٹینا کچ نے ڈیجیٹل کیمرے سے زمین کے غروب ہونے کے نظارے کی بہترین تصاویر کھینچی تھیں۔ریڈ وائز مین نے اپنے آئی فون 17 پرو میکس سے اس لمحے کی ویڈیو کو ریکارڈ کیا۔
انہوں نے ایکس (ٹوئٹر) پر ویڈیو کو شیئر کیا۔ ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ وہ اورین اسپیس کرافٹ کی کھڑکی سے بمشکل چاند کے پیچھے چھپنے والی زمین کو دیکھ رہا تھا مگر آئی فون نے اس نظارے کو بہترین انداز سے ریکارڈ کیا۔
انہوں نے آئی فون 17 پرو میکس کے 8 میکس زوم کو استعمال کیا اور ویڈیو کو ایڈٹ کیے بغیر سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔یہ 54 برسوں میں پہلی بار تھا جب انسانی آنکھوں نے چاند سے زمین کو غروب ہوتے دیکھا۔آرٹیمس 2 مشن کا عملہ چاند کے پیچھے 5 ہزار میل دور تک گیا اور مجموعی طور پر زمین سے ڈھائی لاکھ میل سے زیادہ سفر کیا۔

موضوعات : #nasaartemusearthsun
ShareSend

متعلقہ خبریں

Today, sunlight will fall upon 99 percent of the world's population at the very same moment.
تازہ ترین

آج دنیا کے 99فیصد انسانوں پر ایک ہی لمحے سورج کی روشنی پڑے گی

8 جولائی , 2026
Heatstroke, heatstroke and dehydration dangerous summer hazards
تازہ ترین

لو، ہیٹ اسٹروک اور ڈی ہائیڈریشن۔گرمیوں کے خطرناک وار

4 مئی , 2026
When will a day on Earth be 25 hours long
تازہ ترین

زمین پر دن 25گھنٹے کا کب ہو گا

24 اپریل , 2026
Will do everything possible to preserve the environment and take care of the earth, says Prime Minister
پاکستان

ماحولیاتی تخفظ اور زمین کی دیکھ بھال کیلئے ہر ممکن فرض ادا کریں گے،وزیراعظم

22 اپریل , 2026
Who is going into space now What is NASA's Kanye mission
تازہ ترین

خلا میں اب کون جا رہا ؟ناسا کانیا مشن کیا ؟

17 اپریل , 2026
Artemis 2's historic mission completes, astronauts land on Earth
تازہ ترین

آرٹیمس 2 کا تاریخی مشن مکمل ،خلا باز زمین پر اتر گئے

11 اپریل , 2026
اگلی خبر
15th death anniversary of actor Moin Akhtar

اداکار معین اختر کی 15ویں برسی

یہ بھی پڑھیں

In which country were the most millionaires created in 2025

2025میں سب سے زیادہ کروڑ پتی کس ملک میں بنے؟

23 جولائی , 2026
Agreement between Pakistani and Chinese companies to set up electric vehicle charging stations.

پاکستان اور چین کی کمپنیوں میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا معاہدہ

23 جولائی , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health...

روس کا 6ماہ میں ساڑھے 43 ٹن سونا فروخت

23 جولائی , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health

مصنوعی مٹھاس کا بڑھتا استعمال صحت کیلئے نقصان دہ

23 جولائی , 2026
12th day of the Iran-US conflict Relentless attacks exchanged.

ایران ،امریکا جنگ کا 12واں روز ،ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English