منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سردیوں کے امراض میں اجوائن کے حیرت انگیز فوائد

8 مہینے پہلے
A A
سردیوں کے امراض میں اجوائن کے حیرت انگیز فوائد
Share on Facebookwhatsapp

لاہور:(پاک ترک نیوز)موسم سرما کے ساتھ ہی نزلہ، زکام اور کھانسی عام ہوجاتی ہے۔ ایسے میں دیسی علاج ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
انہی دیسی نسخوں میں اجوائن کو خاص اہمیت حاصل ہے، جسے صدیوں سے سردی سے جڑی بیماریوں میں استعمال کیا جا رہا ہے۔
ماہرین کے مطابق اجوائن کے بیجوں اور اس کے تیل میں تھائمل نامی ایک قدرتی مرکب پایا جاتا ہے، جو جراثیم کش اور اینٹی سوزش خصوصیات رکھتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ اسے گلے کی سوزش، کھانسی، بند ناک اور سانس کی تکالیف میں مفید سمجھا جاتا ہے۔ یہی مرکب تھائمل ہوا کی نالیوں کو کھولنے اور بلغم کو نرم کرنے میں مدد دیتا ہے، جس سے سانس لینے میں آسانی محسوس ہوتی ہے۔
تاہم ماہرین نے کہتے ہیں کہ اجوائن کسی بیماری کا مکمل علاج نہیں بلکہ علامات میں عارضی کمی کا ذریعہ ہے۔
سردیوں میں اجوائن کا استعمال نا صرف سانس کی تکالیف بلکہ ہاضمے کی خرابی میں بھی مفید سمجھا جاتا ہے، نزلہ و زکام کے دوران اکثر معدہ بھاری رہتا ہے یا اپھارہ محسوس ہوتا ہے۔
اسی طرح اجوائن کا تیل ہاضمے کو متحرک کرتا ہے اور معدے کی تیزابیت کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ تاہم ماہرین اس بات پر زور دیتے ہیں کہ اجوائن کا تیل ضرورت سے زیادہ استعمال کرنے پر نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے۔
تحقیق کے مطابق اجوائن کے بیجوں کی بھاپ نزلہ و زکام میں فوری آرام دے سکتی ہے، کیونکہ گرم بھاپ بلغم کو نرم کر کے سینے اور ناک کی بندش کم کرتی ہے۔ اجوائن کی خوشبو سانس کو ہموار بنانے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔ اگرچہ جوائن سردیوں کے امراضِ میں وقتی آرام فراہم کر سکتی ہے مگر مکمل شفا کے لیے آرام، مناسب علاج اور ڈاکٹر سے رجوع ناگزیر ہے۔

موضوعات : celerydiseaseswinter
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا شدید برفانی موسم کی لپیٹ میں، سردی کے ریکارڈ قائم
تازہ ترین

امریکا شدید برفانی موسم کی لپیٹ میں، سردی کے ریکارڈ قائم

29 جنوری , 2026
بلوچستان میں پہلی برفباری، درجہ حرارت منفی تک گر گیا
تازہ ترین

بلوچستان میں پہلی برفباری، درجہ حرارت منفی تک گر گیا

23 جنوری , 2026
ملک بھر میں شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
تازہ ترین

ملک بھر میں شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

22 جنوری , 2026
سردیوں میں ہیٹر کا استعمال، یہ احتیاطی تدابیر ضرور کریں
تازہ ترین

سردیوں میں ہیٹر کا استعمال، یہ احتیاطی تدابیر ضرور کریں

10 جنوری , 2026
اگلی خبر
وینزویلا کا سیاسی بحران ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیں

وینزویلا کا سیاسی بحران ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیں

یہ بھی پڑھیں

Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
In response to pressure from Trump regarding Greenland, the European Union has announced a $232 million package.

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے دباؤ کا جواب، یورپی یونین نے 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا پیکیج دے دیا

8 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔