پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کاآپریشن سندور میں بدترین شکست کااعتراف

2 مہینے پہلے
A A
Indian Chief of Defense Staff admits worst defeat in Operation Sindoor
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز)بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے آپریشن سندور میں بدترین شکست کااعتراف کرلیا ۔
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی غیرپراعتمادباڈی لینگویج اورلڑکھڑاتی آواز نےشکست خوردہ ذہنیت عیاں کردی۔
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نےآپریشن سندورمیں ہزیمت چھپانےکی کوشش کرتےہوئےکہا آنے والےچیلنجز مختلف ہوں گے، ہمیں پچھلےسندورکو بھول کراب اگلے سندور کی تیاری کرنی چاہیئے ۔
ماہرین کے مطابق نئے سندورکی بات دراصل اس امر کی غمازی ہےکہ ماضی کی شکست اور ہزیمت کو پسِ پردہ ڈالنےکی کوشش کی جا رہی ہے،تکنیکی پہلوؤں اور ٹیکنالوجی کی آڑ میں غیر مؤثر کارکردگی کو چھپانے کی کوشش ایک غیرپیشہ ورانہ,شرمناک اوربزدلانہ طرزِعمل ہے ،یہ مؤثر کارکردگی کو چھپانے کی کوشش ایک غیرپیشہ ورانہ,شرمناک اوربزدلانہ طرزِعمل ہےان بیانات سے واضح ہےکہ بھارت نے آپریشن سندورکی شکست سے کوئی سبق نہیں سیکھا، مگر کسی بھی مہم جوئی کاجواب پاکستان کی جانب سے انتہائی سخت، موثراور فیصلہ کن ہوگا۔

موضوعات : #indiachiefofdefencestaffoperationsandoor
ShareSend

متعلقہ خبریں

Donald Trump exposes India's trade duplicity
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا تجارت میں دوغلا پن بے نقاب کر دیا

5 جون , 2026
Global investment in Indian stock market hits 10-year low
اہم ترین 2

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری دس سال کی کم ترین سطح پر

4 جون , 2026
Thailand ends visa-free entry for India
تازہ ترین

تھائی لینڈ نے بھارت کے لیے ویزا فری انٹری ختم کر دی

1 جون , 2026
مارکو روبیو کے بھارت سے روانگی کے وقت سفارتی پروٹوکول کی کھلی خلاف ورزی
اہم ترین 3

مارکو روبیو کے بھارت سے روانگی کے وقت سفارتی پروٹوکول کی کھلی خلاف ورزی

26 مئی , 2026
India's Agni-1 ballistic missile test sparks new strategic debate in the region
تازہ ترین

بھارتی اگنی ون بیلسٹک میزائل کے تجربے سے خطے میں نئی اسٹریٹجک بحث چھیڑ گئی

25 مئی , 2026
Iran protests to UN over seizure of ships
تازہ ترین

بحری جہازوں کو قبضے میں لینے پر ایران کااقوام متحدہ سے احتجاج

29 اپریل , 2026
اگلی خبر
PSL 11, Lahore Qalandars continue batting against Gladiators

پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز کی گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری

یہ بھی پڑھیں

The world's largest floating city, with a capacity to house 80,000 people

دنیا کا سب سے بڑا تیرتا ہوا شہر، 80 ہزار افراد کی رہائش کی گنجائش

8 جون , 2026
Protests in Albania against Trump's daughter's luxury resort plan

البانیہ میں ٹرمپ کی بیٹی کے لگژری ریزورٹ منصوبے کے خلاف احتجاج

8 جون , 2026
Pakistan moving towards self-sufficiency in manufacturing multi-purpose helicopters

پاکستان کثیر المقاصد ہیلی کاپٹرز بنانے کے شعبے میں خود کفالت کی جانب گامزن

8 جون , 2026
Efforts to remove PPP's reservations on budget, a big meeting of two elders will be held today

بجٹ پر پی پی کے تحفظات دور کرنے کی کوششیں، آج دو بڑوں کی بڑی بیٹھک لگے گی

8 جون , 2026
Gilgit-Baltistan elections Prime Minister Shahbaz Sharif congratulates PPP

گلگت بلتستان انتخابات، وزیراعظم شہباز شریف کی پیپلز پارٹی کو مبارکباد

8 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔