پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کا کل سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

2 مہینے پہلے
A A
All Pakistan Goods Transporters announce nationwide strike starting tomorrow.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے سندھ حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد کل 8 اگست سے ملک گیر غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کر دیا ہ ۔

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ کمشنر کراچی آفس میں سندھ حکومت کے نمائندوں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔ حکومت کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا گیا ہے، تاہم حکومتی نمائندے مطالبات تسلیم کرنے میں سنجیدہ دکھائی نہیں دیتے۔

ملک شہزاد اعوان کا کہنا تھا کہ جب تک ٹرانسپورٹرز کے تمام مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، ہڑتال جاری رہے گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ ہفتہ 8 اگست سے ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کا پہیہ غیر معینہ مدت تک جام رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: بینک صارفین کا خفیہ ڈیٹا بھی جائیداد قرار

کمشنر کراچی آفس میں ہونے والے مذاکرات میں کمشنر کراچی، سیکرٹری ٹرانسپورٹ، سیکرٹری ایکسائز، ڈی آئی جی ٹریفک، ڈی آئی جی ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی، تاہم فریقین کے درمیان اتفاق رائے نہ ہو سکا۔

موضوعات : #goodsprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petrol price hiked again, diesel cheaper
تازہ ترین

پٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ،ڈیزل سستا

26 ستمبر , 2026
پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
پاکستان

پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

25 ستمبر , 2026
Significant drop of over 21% in LNG prices
تازہ ترین

ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی بڑی کمی

25 ستمبر , 2026
Big drop in gold and silver prices
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

24 ستمبر , 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی
اہم ترین 3

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

22 ستمبر , 2026
What impact will oil prices rising above $100 have on Pakistan
تازہ ترین

تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے اوپر پاکستان پر کیا اثر پڑے گا؟

22 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ایک پر حملہ ،سب پر حملہ ،پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان  دفاعی معاہدہ

ایک پر حملہ ،سب پر حملہ ،پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

27 ستمبر , 2026
وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

27 ستمبر , 2026
ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

27 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

27 ستمبر , 2026
قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

27 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔