پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نئی دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، لاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار

11 مہینے پہلے
A A
نئی دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، لاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی فضائی آلودگی خطرناک حدوں کو چھو گئی ہے اور دیوالی کے بعد یہ شہر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا ہے۔
نئی دہلی میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 442 ریکارڈ کیا گیا جو دنیا بھر میں بلند ترین ہے۔
سوئس ماحولیاتی ادارے IQAir کے مطابق دیوالی کے موقع پر کی جانے والی آتش بازی نے صورتحال مزید خراب کی، حالانکہ بھارتی سپریم کورٹ نے صرف “گرین کریکرز” کو مخصوص اوقات میں استعمال کی اجازت دی تھی۔
نئی دہلی میں پٹاخوں سمیت دیگر آتش باز مواد سے خارج ہونے والے مضر ذرات (PM 2.5) کی مقدار عالمی ادارۂ صحت کی سالانہ تجویز کردہ حد سے 59 گنا زائد ریکارڈ کی گئی، جو پھیپھڑوں اور دل کی بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔
بھارتی مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ نے بھی نئی دہلی کی ہوا کو “انتہائی خراب” قرار دیا ہے اور پیشگوئی کی ہے کہ آنے والے دنوں میں بہتری کا امکان نہیں، جبکہ درجہ حرارت میں کمی اور ہوا کی سست رفتار صورتحال کو مزید بگاڑ سکتی ہے۔
دوسری جانب پنجاب میں بھی فضا بدترین آلودگی کا شکار ہے، جہاں لاہور کا AQI 234 ریکارڈ ہوا، جو دنیا میں دوسرا بلند ترین ہے۔
صوبائی محکمہ ماحولیات کے مطابق بھارتی پنجاب سے آنے والی آلودہ ہوا پاکستانی علاقوں کو متاثر کر رہی ہے۔پاکستانی مصنوعات خریدیں
پنجاب حکومت نے آلودگی کے تدارک کے لیے ہنگامی پلان نافذ کر دیا ہے، جس میں فصلوں کی باقیات جلانے اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی اور شدید متاثرہ علاقوں میں اینٹی اسموگ گن کے استعمال جیسے اقدامات شامل ہیں۔

موضوعات : airqualityairqualityindexindexnewdelhi
ShareSend

متعلقہ خبریں

India prepares to open its nuclear sector to foreign nuclear technology.
تازہ ترین

بھارت کی غیر ملکی جوہری ٹیکنالوجی کے لیے جوہری شعبہ کھولنے کی تیاری

17 اگست , 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار
تازہ ترین

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

30 جولائی , 2026
امریکا ،ایران جنگ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ
تازہ ترین

امریکا ،ایران جنگ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ

8 جولائی , 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1199پوائنٹس کی کمی
پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1199پوائنٹس کی کمی

7 جولائی , 2026
Air India's annual loss exceeds $2 billion
تازہ ترین

ایئرانڈیا کا سالانہ خسارہ 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

16 مئی , 2026
Pakistan Stock Exchange slumps
تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

24 اپریل , 2026
اگلی خبر
امریکا میں شٹ ڈاؤن، جوہری ادارے کے 1400 ملازمین کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

امریکا میں شٹ ڈاؤن، جوہری ادارے کے 1400 ملازمین کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

یہ بھی پڑھیں

Iran's decision to establish a 'no-go zone' outside the Strait of Hormuz.

ایران کا آبنائے ہرمز کے باہر نو گو زون قائم کرنے کا فیصلہ

7 ستمبر , 2026
Wreath-laying ceremony at the mausoleum of Pilot Officer Rashid Minhas (Shaheed)

پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے مزار پر پھول رکھنے کی تقریب

7 ستمبر , 2026
Record-breaking El Nino in the Pacific Ocean, meteorologists worried

بحرالکاہل میں ریکارڈ توڑ ایل نینو، ماہرین موسمیات پریشان

7 ستمبر , 2026
What will replace the Boeing 747 The race for modern aircraft intensifies.

بوئنگ 747 کی جگہ کون لے گا؟ جدید طیاروں کی دوڑ تیز

7 ستمبر , 2026
Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔