ہفتہ , 3 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر قرار

7 گھنٹے پہلے
A A
Lahore once again named the world's most polluted major city
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا، جہاں فضائی آلودگی کی سطح غیر صحت بخش درجے تک پہنچ گئی۔آئی کیو ایئر کی عالمی براہِ راست درجہ بندی کے مطابق جمعے کی صبح لاہور کا فضائی معیار 167 ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث لاہور دنیا کے بڑے آلودہ شہروں میں پہلے نمبر پر رہا۔ بنگلہ دیش کا دارالحکومت ڈھاکا 164 جبکہ مصر کا دارالحکومت قاہرہ 158 کے فضائی معیار کے ساتھ اس کے بعد رہا۔تاہم پنجاب کے متعلقہ حکام کے مطابق لاہور کا فضائی معیار بعد میں 236 تک پہنچ گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہوا کی کم رفتار اور درجہ حرارت میں کمی کے باعث آلودہ ذرات فضا میں جمع ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14دسمبر کو کرانے کی تجویز

پنجاب ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کے سرکاری فضائی معیار کی نگرانی کے نظام کے مطابق صبح 6 بجے ملتان روڈ پر فضائی آلودگی کی سطح 500 تک پہنچ گئی، جو انتہائی تشویش ناک سطح ہے۔اسی وقت پنجاب یونیورسٹی میں فضائی معیار 345، شاہدرہ میں 292 جبکہ گلبرگ تھری میں 227 ریکارڈ کیا گیا۔تاہم صبح 8 بجے صورتحال میں نمایاں تبدیلی آئی۔ پنجاب یونیورسٹی میں فضائی معیار بڑھ کر 385 ہوگیا اور یہ نگرانی کیے جانے والے علاقوں میں سب سے زیادہ ریکارڈ ہوا، جبکہ ملتان روڈ پر فضائی معیار کم ہوکر 91 رہ گیا۔

حکام کے مطابق لاہور میں ہوا جنوب مشرقی سمت سے چل رہی تھی، جس کی رفتار صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک 5 سے 6 کلومیٹر فی گھنٹہ رہنے کی توقع تھی، جبکہ دوپہر ایک سے دو بجے کے درمیان ہوا کی رفتار 8 سے 10 کلومیٹر فی گھنٹہ تک بڑھ سکتی ہے۔

موضوعات : airqualityindexlahore
ShareSend

متعلقہ خبریں

Two Metro buses collide in Lahore; 10 passengers injured.
تازہ ترین

لاہور میں 2میٹرو بسوں کی ٹکر ،10مسافر زخمی

3 اکتوبر , 2026
Parents cannot reduce or eliminate their child's right to maintenance by compromising on it, Lahore High Court
تازہ ترین

والدین بچے کے نان نفقے پر سمجھوتہ کرکے اس کا حق کم یا ختم نہیں کرسکتے، لاہور ہائیکورٹ

3 اکتوبر , 2026
Lahore sexual assault case Serious allegations against Azerbaijani woman Diana's ex-husband.
تازہ ترین

لاہور زیادتی کیس: آذربائیجانی خاتون ڈیانا کے سابق شوہر پر سنگین الزامات

1 اکتوبر , 2026
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days
تازہ ترین

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی

29 ستمبر , 2026
Lahore High Court reserves verdict on petition against Aleema Khan's detention.
اہم ترین 2

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ

22 ستمبر , 2026
A battle even for six feet of land: the alarming crisis facing the city of the silent.
تازہ ترین

6فٹ زمین کے لیے بھی جنگ، شہر خاموشاں کا خوفناک بحران

21 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan Women's Team Captain Fatima Sana Becomes Part of Big Bash League, Signs Contract with Perth Scorchers

پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئیں، پرتھ اسکارچرز سے معاہدہ

یہ بھی پڑھیں

Fatima Sana becomes the second Pakistani cricketer to participate in the Big Bash League.

فاطمہ ثنا بگ بیش لیگ میں حصہ لینے والی دوسری پاکستانی کرکٹر

3 اکتوبر , 2026
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

3 اکتوبر , 2026
حکومت،تحریک انصاف کے مذاکرا ت کا دوسرا دور شروع

حکومت،تحریک انصاف کے مذاکرا ت کا دوسرا دور شروع

3 اکتوبر , 2026
حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات میں تاخیر

حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات میں تاخیر

3 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔