جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

افغانستان منشیات اسمگلنگ کا نیا مرکز بن گیا

2 مہینے پہلے
A A
Afghanistan has become a new hub for drug trafficking
Share on Facebookwhatsapp

کابل ( پاک ترک نیوز) افغانستان منشیات اسمگلنگ کا نیا مرکز بن گیا ۔ ازبک فورسز نے افغانستان سے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

۔ازبک میڈیا کے مطابق افغان حدود سے نامعلوم افراد نے ڈرون کے ساتھ منشیات باندھ کر ازبک حدود میں بھیجنے کی کوشش کی۔ مشکوک ڈرون کو فضا میں ہی بروقت ٹریس کر لیا گیا،سکیورٹی فورسز نے ڈرون سے دو کلو سے زائد افیون برآمد کر لی۔

ازبک میڈیا کے مطابق افغان حدود سے نامعلوم افراد نے ڈرون کے ساتھ منشیات باندھ کر ازبک حدود میں بھیجنے کی کوشش کی ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے واقعہ کا مجرمانہ مقدمہ درج کر کےڈرون کے لانچنگ پیڈ، مطلوبہ خریدار اور سہولت کاروں کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: پانی ہمارے لیے زندگی کا مسئلہ ہے ،حفاظت کرینگے ،عطا تارڑ

عالمی ماہرین کے مطابق ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ افغان طالبان کے انسداد منشیات کے جھوٹے دعوؤں اور سرحدی سیکیورٹی کنٹرول کی مکمل ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔افغان طالبان کے انسداد منشیات کے تمام دعوے منافقت کا پلندہ ہیں،افغان رجیم نے افغانستان کو نارکو ایکانومی پر منحصر ایک ناکام ریاست میں تبدیل کردیا ہے۔

موضوعات : #afghanistandrugssmagling
ShareSend

متعلقہ خبریں

Customs and drug enforcement authorities in the Philippines foiled a major attempt to smuggle narcotics originating from Afghanistan.
تازہ ترین

فلپائن میں کسٹمز اور ڈرگ انفورسمنٹ حکام نے افغانستان سے آنے والی منشیات کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

31 اگست , 2026
Non-bailable warrants issued for the brother and co-accused of 'Cocaine Queen' Anmol, alias Pinky, in a drug case.
تازہ ترین

کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کیس، بھائی اور شریک ملزمہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

20 اگست , 2026
Armed resistance against the Afghan Taliban accelerates
تازہ ترین

افغان طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی

5 اگست , 2026
Humanitarian crisis in Afghanistan severe; rise in human trafficking and forced labor.
تازہ ترین

افغانستان میں انسانی بحران سنگین، انسانی اسمگلنگ اور جبری مشقت میں اضافہ

1 اگست , 2026
The trauma of wrongful imprisonment claimed a woman's life.
تازہ ترین

بے گناہ قید کا صدمہ خاتون کی جان لے گیا

30 جولائی , 2026
Anmol alias Pinky asks for objectionable clothing, Jail Superintendent tells court
تازہ ترین

انمول عرف پنکی قابل اعتراض لباس مانگتی ہے، جیل سپرنٹنڈنٹ کا عدالت میں بیان

11 جولائی , 2026
اگلی خبر
US President threatens Iran once again

امریکی صدر کی ایک بار پھر ایران کو دھمکی

یہ بھی پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026
موبائل اور انٹرنیٹ سروس خراب، قائمہ کمیٹی کا ٹیلی کام کمپنیوں کو طلب کرنے کا فیصلہ، ایپل کو پاکستان لانے کی کوششیں تیز

موبائل اور انٹرنیٹ سروس خراب، قائمہ کمیٹی کا ٹیلی کام کمپنیوں کو طلب کرنے کا فیصلہ، ایپل کو پاکستان لانے کی کوششیں تیز

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔