بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

2 سال کی منصوبہ بندی ، امریکا کو جنگی مشق میں شکست، ایران نے حکمت عملی اپنا لی

9 مہینے پہلے
A A
2 years of planning, America defeated in war exercise, Iran adopted strategy
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن :(پاک ترک نیوز) کیا آپ جانتے ہیں کہ امریکا ایک ایسی جنگی مشق ہار چکا ہے جس نے پوری امریکی عسکری سوچ کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ یہ کوئی فلمی کہانی نہیں، یہ حقیقت ہے۔
سن 2002 ء میں امریکا نے Millennium Challenge کے نام سے تاریخ کی سب سے مہنگی اور بڑی جنگی مشق منعقد کی۔
250 ملین ڈالر کی لاگت، 13 ہزار سے زائد فوجی اہلکار، 2 سال کی منصوبہ بندی۔ مقصد تھا جدید ٹیکنالوجی کی طاقت آزمانا۔امریکا خود کو "بلیو ٹیم” کہہ رہا تھا، جبکہ فرضی دشمن یعنی "ریڈ ٹیم” کی قیادت ریٹائرڈ میرین جنرل پال وان رائپر کے ہاتھ میں تھی، جسے ایران جیسی خلیجی طاقت کی نمائندگی سونپی گئی۔


لیکن کہانی یہاں پلٹ گئی۔ دوسرے ہی دن جنرل وان رائپر نے وہ کیا جس کی امریکی اسٹریٹجسٹس نے کبھی توقع نہیں کی تھی۔
نہ جدید سیٹلائٹ، نہ مہنگے سسٹمز بلکہ غیر روایتی جنگی حکمت عملی۔ انہوں نے ایک ساتھ کروز میزائلز داغے، چھوٹی خودکش کشتیاں بھیجیں، اور امریکی بحری بیڑے کو سنبھلنے کا موقع تک نہ دیا۔
نتیجہ؟ صرف چند گھنٹوں میں 19 امریکی جنگی جہاز “ڈوب” چکے تھے، جن میں ایک ایئرکرافٹ کیریئر، 10 کروزرز اور 5 ایمفیبیئس شپس شامل تھیں۔
ماہرین کے مطابق اگر یہ حقیقی جنگ ہوتی تو 20 ہزار سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہوتے۔ امریکی قیادت اس ذلت کو برداشت نہ کر سکی۔ کھیل کو ری اسٹارٹ کیا گیا، اصول بدلے گئے، اور باقی مشق اسکرپٹ کے مطابق چلائی گئی۔


آج، دو دہائیاں بعد، یہی حکمت عملی چین کی نیوی اور ایران جیسے ممالک اپنا رہے ہیں ۔ سوارمنگ بوٹس، کروز میزائلز، سائبر وارفیئر۔
اسی لیے اگر کبھی امریکہ اور ایران آمنے سامنے آئے، تو ایک بات طے ہے: امریکی بحری جہاز ایرانی ساحل کے قریب آنے کی جرات نہیں کریں گے۔ کیونکہ تاریخ گواہ ہے ۔ ٹیکنالوجی اکیلی جنگ نہیں جتاتی، اصل فرق حکمتِ عملی ڈالتی ہے۔

موضوعات : aircraftiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

US spending on the war in Iran has exceeded $47 billion.
تازہ ترین

ایران جنگ پر امریکی اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

28 اکتوبر , 2026
Preparation for a major attack on Iran following the US midterm elections Gulf states have been informed.
تازہ ترین

امریکی مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاری؟ خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا گیا

28 اکتوبر , 2026
Iran criticizes Trump for calling negotiations a waste of time
تازہ ترین

مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دینے پر ایران کی ٹرمپ پر تنقید

28 اکتوبر , 2026
Middle Eastern countries can resolve their problems without the United States, says Iranian President.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کے ممالک امریکہ کے بغیر اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں، ایرانی صدر

28 اکتوبر , 2026
Trump has termed negotiations with Iran a waste of time.
تازہ ترین

ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا

28 اکتوبر , 2026
Mecca Defense Alliance meets in Tehran, agrees to increase joint efforts for peace
تازہ ترین

مکہ دفاعی اتحاد کا تہران میں اجلاس،امن کے لیے مشترکہ کوششیں بڑھانے پر اتفاق

27 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
بنگلا دیش میں عام انتخابات کا میدان سج گیا، ملک بھر میں ووٹنگ کا عمل جاری

بنگلا دیش میں عام انتخابات کا میدان سج گیا، ملک بھر میں ووٹنگ کا عمل جاری

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

28 اکتوبر , 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026
میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

28 اکتوبر , 2026
ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

28 اکتوبر , 2026
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔