پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پشاور میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج اور ریلیوں پر پابندی

41 منٹس پہلے
A A
پشاور میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج اور ریلیوں پر پابندی
Share on Facebookwhatsapp

پشاور(پاک ترک نیوز ) ضلعی انتظامیہ نے شہر میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کا باضابطہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق دفعہ 144 کے تحت شہر میں کسی بھی قسم کے احتجاج، ریلی اور اجتماع کے انعقاد کی اجازت نہیں ہوگی، جبکہ پانچ یا اس سے زائد افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے جاری کیے گئے اس حکم نامے کا اطلاق ایک ہفتے تک ہوگا۔

موضوعات : peshawarProtestsrallies bannedSection 144
ShareSend

متعلقہ خبریں

An alleged photo of Sohail Afridi's arrest has surfaced.
اہم ترین 2

سہیل آفریدی کی گرفتاری کی مبینہ فوٹو سامنے آگئی

12 اکتوبر , 2026
PTI long march route changed; it will head to Khyber before Peshawar.
تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا روٹ تبدیل ،پشاور سے پہلے ،خیبر جائے گا

7 اکتوبر , 2026
Security threat in Peshawar Civil Secretariat evacuated; entry to Police Lines also barred.
تازہ ترین

پشاور میں سکیورٹی تھریٹ ،سول سیکریٹریٹ خالی ،پولیس لائنز میں بھی داخلہ بند

25 ستمبر , 2026
پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ
پاکستان

پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

23 ستمبر , 2026
Field Marshal visits Peshawar Corps Headquarters; vows to ensure lasting peace and stability in the country.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ملک میں دیرپا امن اور استحکام یقینی بنانے کا عزم

22 ستمبر , 2026
Funeral prayers of 6 Pakistan Army soldiers martyred in Hangu held in Peshawar
تازہ ترین

ہنگو میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 6 جوانوں کی نمازِ جنازہ پشاور میں ادا

21 ستمبر , 2026
اگلی خبر
فیلڈ مارشل سے برازیل کے فوجی وفد کی ملاقات،دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

فیلڈ مارشل سے برازیل کے فوجی وفد کی ملاقات،دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

یہ بھی پڑھیں

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

12 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے برازیل کے فوجی وفد کی ملاقات،دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

فیلڈ مارشل سے برازیل کے فوجی وفد کی ملاقات،دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

12 اکتوبر , 2026
پشاور میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج اور ریلیوں پر پابندی

پشاور میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج اور ریلیوں پر پابندی

12 اکتوبر , 2026
جیل افسروں ،اہلکاروں پر قیدیوں کے رشتہ داروں سے تحائف لینے پر پابندی

جیل افسروں ،اہلکاروں پر قیدیوں کے رشتہ داروں سے تحائف لینے پر پابندی

12 اکتوبر , 2026
Germany's involvement raises fears of a two-year delay for Britain's advanced fighter jet; the 2035 target is at risk.

جرمنی کی شمولیت سے برطانیہ کے جدید جنگی طیارے میں دو سال تاخیر کا خدشہ، 2035 کا ہدف خطرے میں پڑ گیا

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In