بدھ , 7 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا روٹ تبدیل ،پشاور سے پہلے ،خیبر جائے گا

5 گھنٹے پہلے
A A
PTI long march route changed; it will head to Khyber before Peshawar.
Share on Facebookwhatsapp

کوہاٹ ( پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا روٹ تبدیل کردیا گیا ۔ پی ٹی آئی لانگ مارچ پشاور سے پہلے خیبر جائے گا ۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ لانگ مارچ کا قافلہ منگل کی رات کوہاٹ سے خیبر ضلع جائے گا، جس کے بعد پشاور پہنچے گا۔

شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر ضلع کے عوام نے مارچ کے شرکا کی میزبانی کی خواہش ظاہر کی، جس کے باعث روٹ تبدیل کیا گیا ہے۔

سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ خیبر ضلع کے بعد قافلہ پشاور جائے گا۔اس سے قبل قافلے کو کوہاٹ سے براہ راست پشاور پہنچنا تھا اور مٹنی کے قریب رات قیام کا پروگرام تھا۔

وزیراعلیٰ خیر پختونخوا کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ لانگ مارچ کے تیسرے روز کوہاٹ سے روانہ ہوا، وزیراعلیٰ نے کوہاٹ کے عوام کی جانب سے استقبال اور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔

وزیراعلی کے پی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے احتجاج کا راستہ اختیار کرنے سے قبل تمام آئینی، قانونی اور جمہوری ذرائع استعمال کیے۔ ان کے مطابق پارٹی کے مطالبات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان تک رسائی اور ان کے طبی علاج کی سہولت بھی شامل ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے اپنے مطالبات کا مسودہ سوشل میڈیا پر جاری کردیا ہے اور حکومت سے سوال کیا کہ وہ ان مطالبات میں کسی ایک شق کی نشاندہی کرے جو آئین یا قانون کے خلاف ہو۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ غیر مسلح ہے اور احتجاج پرامن انداز میں کیا جائے گا۔ انہوں نے شرکا سے بھی پرامن رہنے کی اپیل کی۔

موضوعات : longmarchpeshawarpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

Barrister Gohar meets Senator Raja Nasir Abbas, discusses political situation
تازہ ترین

بیرسٹر گوہر کی سینیٹر راجہ ناصر عباس سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت

7 اکتوبر , 2026
حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان
اہم ترین 3

حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

6 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی
پاکستان

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
Prime Minister offers talks to PTI if it ends march and sit-in
تازہ ترین

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کومارچ اوردھرنا ختم کرنے کی صورت میں مذاکرات کی پیشکش

6 اکتوبر , 2026
On the day of meeting with PTI founder, PTI sent a list of 6 names to Adiala Jail authorities
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، تحریک انصاف نے 6 ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی

6 اکتوبر , 2026
PTI's long march reaches Kohat, now T20 match will be held, Sohail Afridi
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا ،اب ٹی ٹوئنٹی میچ ہو گا،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
29 people recovered from Civil Defense Authority compound in Karachi, committee formed to investigate

کراچی میں سول ڈیفنس اتھارٹی کمپاؤنڈ سے 29 افراد کی بازیابی، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

یہ بھی پڑھیں

China's first nuclear aircraft carrier rapidly nears completion

چین کا پہلا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

7 اکتوبر , 2026
Proceedings of the Mir Raza Commission concluded; statements of 42 witnesses recorded.

میر رضا کمیشن کی کارروائی مکمل، 42 گواہوں کے بیانات ریکارڈ

7 اکتوبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi has declared the Governor's meeting unconstitutional.

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے گورنر کے اجلاس کو غیر آئینی قرار دے دیا

7 اکتوبر , 2026
The negotiations should not have been called off; a solution to political issues is possible only through dialogue Barrister Gohar.

مذاکرات ختم نہیں ہونے چاہئیں تھے، سیاسی مسائل کا حل بات چیت سے ہی ممکن ہے: بیرسٹر گوہر

7 اکتوبر , 2026
Commander National Strategic Command meets Ishaq Dar; discusses national security and the regional situation.

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔